ہمارے سفر نامے کو یکجا کردیجیے

حضراتِ منتظمینِ اعلی
ہمارا سنگاپور کا سفر نامہ اللہ کے شکر اور قارئین کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث چار اقساط میں مکمل ہوگیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے اس کا دھاگا
http://www.urduweb.org/mehfil/showt...ر-آنا-سنگا-پور&p=733083&viewfull=1#post733083
درخواست ہے کہ ان چاروں اقساط کو یکجا کردیجیے اور اس کے ساتھ منسلک ایک دھاگے میں ہمارے معزز قارئین کی قیمتی آراء کو رکھ دیجیے۔
جزاک اللہ الخیر
 
ہیٹس آف ٹو یو شمشاد بھائی۔
تجویز بھی آپ ہی کی تھی لہٰذا اچھا ہوا کہ آپ ہی نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔ شکریہ۔ نوازش۔
امید کرتا ہوں کہ آئیندہ بھی اسی طرح کرم فرماتے رہیں گے۔ جزاک اللہ الخیر
 
Top