دیگر شعراء کے اشعار:
قہر و غضب سے کبھی دیکھا مجھے اس نے
لطف و کرم کی کبھی برسات ہوئی ہے
اب اور کہاں تک میں تری راہ تکوں گا
صبح ہوئی ، شام ہوئی، رات ہوئی ہے
عارف زیبائی
--------------------------------
دیکھ سفر میں وہ میرے ساتھ چلے گا
آدمی محدود تھا افلا ک میں رہ کر
عزیز الرحمٰن...
غزل
ہاتھ ملانے کا مزہ اور ہی کچھ ہے
ساتھ نبھانے کا مزہ اور ہی کچھ ہے
دورِ کشاکش میں کسی بگڑے بشر کو
راہ پہ لانے کا مزہ اور ہی کچھ ہے
دیدہ ورو! تیزہواوؤں کی فضا میں
دیپ جلانے کا مزہ اور ہی کچھ ہے
ارضِ سخن سے نئے ارکان کو لے کر
لکھنے لکھانے کا مزہ اور ہی کچھ ہے
لطفِ تغّز ل کی...
غزل
چاند نکلتا ہے نکلنے کی جگہ پر
رخ بھی بدلتا ہے بدلنے کی جگہ پر
موم بھی پتھر ہو اگر سرد ہوا ہو
سنگ پگھلتا ہے پگھلنے کی جگہ پر
کہہ کے مکرنا تو نہیں مرد کا شیوہ
مرد پھلستا ہے پھلسنے کی جگہ پر
سیر کو نکلے ہو کہاں آکے رکے ہو
دل تو بہلتا ہے بہلنے کی جگہ پر
ہاتھ بڑھاتا ہوں ، نکل...
گزشتہ روز مجھے ایک مشاعرے میں شرکت کا دعوت نا مہ ملا ۔۔ بہر کیف میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ وہاں پہنچا تو وہاں کوئی تیس شعراءموجود تھے جن میں زیادہ تعداد بزرگ شعرا ءکی تھی بہرکیف نشست کے اختتام پر معلوم ہوا کہ یہ ارکانیہ طرحی مشاعرہ ہے اور ہردوسرے ماہ پابندی سے برپا کیا جاتا ہے اس میں طرح کے طور...
عمار ابنِ ضیاء، اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر
لیجیے عمار ابنِ ضیاء اور اشرف جہانگیر کی تصویر۔۔ جب ہم بلوچ کالونی کے قریب ایک چائے خانے میں ملے تھے ۔
(ہلکی ہلکی داڑھی میں عمار اور ۔۔ دوسرے مولینٰا اشرف جہانگیر)
اور یہ تصویر آج دوپہر 2 بجے کی ہے جب ہم...
ہیں تو کم ۔ لیکن ۔ پیوستہ رہ شجر سے امید ِبہار رکھ والا معاملہ ہے۔
دعا کیجے ایک اور ہوجائے ۔ کم از کم اس کم یا زیادہ سے تو جان چھوٹے گی۔
محفل میں دوشمشاد ہیں ؟؟
کم یا زیادہ؟