---------------------------------------------------------------
عارف عزیز صاحب ، میر ا بھی یہی سوال ہے آپ سے ۔ :confused:
محض سنی سنائی پر ایمان لے آنا ۔ عرفیت (عارف سے) نہیں ۔ نام ہی کی لاج رکھ لیجیے۔ :noxxx:
یہ جو آپ نے ’’ نے ‘‘ اعتراض کیا ہے ، یہ زبان کا استعمال ہے ۔ :notlistening...