نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 3

    میں گل کو دیکھ کر تخلیقِ گل کی سوچتا ہوں گلوں کو دیکھتے رہنا توکوئی بات نہیں احمد ندیم قاسمی
  2. مغزل

    شاعری کیا ہے؟

    بہت شکریہ صاحبان ۔ بابا جانی ، وارث صاحب، فاتح الدین بشیر محمود صاحب اور دیگر صاحبانِ فن بھی کرم فرمائیں۔ والسلام
  3. مغزل

    افسانچہ: بلا عنوان

    سعود بھائی اسے ایک ساتھ جمع کریں تاثر خراب ہوتا ہے ۔ پھر ہی ہم کچھ کہیں گے ۔ والسلام
  4. مغزل

    خطاطی کو فانٹس میں تبدیل کریں۔۔۔۔

    میں کوشش کرتا ہوں جناب گھر جاکر کچھ کام ڈھونڈنے کی ۔ پینٹنگز بھی لگا تا ہوں جلد ہی۔
  5. مغزل

    میرا بلاگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟

    بھیا آپ blogspot.com پر بنائیں نا۔۔ جیسے کہ ہمارا ہے ۔۔ ناطقہ (www.naatiqa.blogspot.com) آپ کے موجودہ پتے پر ہم نے بھی بنایا تھا مگر بنا نہیں۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ظاہر ہے کوئی طریقہ تو ہوگا آپ کے پاس جو آپ آزماتے پھرتے ہیں حکیم صاحب
  7. مغزل

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    نوید بھائی مجھ پر ابھی تک بابا جانی کا مطمحِ نظر واضح نہیں ہوسکا۔؟
  8. مغزل

    کم یا زیادہ

    کم ۔۔۔ امریکہ اور پاکستان میں دوستی ؟؟ کم یا زیادہ ؟
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ضعیف ہو چلا ہوں وہ جسے عام طور پر سٹھیانا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    شمشاد بھائی تو سورہے ہیں دفتر کی کرسی پر بیٹھے بیٹھے۔۔۔
  11. مغزل

    امیدِ عاقبتِ کار کے برابر ہے ---------------- ظفر اقبال

    بہت شکریہ سارہ بہن ۔ سد اسلامت رہو
  12. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    بابا جانی ۔ میں سموٰ‌ت کو نیٹ پر پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ اسے تحریر کیا جاسکے ۔والسلام
  13. مغزل

    یہ ہمزہ ہے یا حمزہ

    ایک گزارش اور کہ کلیدی تختے میں حروف کا سائز بڑا کردیں۔
  14. مغزل

    کسرِاضافت یا ہمزۂ اضافت

    واہ ۔ اچھا معلوماتی سلسلہ ہے ۔ بابا جانی الفاظ کی صحت کی بابت ایک سلسلہ شروع کرنا چاہ رہا تھا ۔ کیا الگ سے لڑی بناؤں یا اسی میں‌کام کیا جاسکتا ہے۔
  15. مغزل

    موجہء خواب پہ اک نقش ۔ ۔ ۔ آصف شفیع

    جناب آپ کی محبت ہے ورنہ بندہ کس قابل
  16. مغزل

    تکرار ساعت : تازہ کار شاعر عرفان ستار کا پہلا شعری مجموعہ

    شکریہ بابا جانی کل اتوار ہے اور میں انشا اللہ ان کے ہاں جارہا ہوں ۔ تفصیل واپسی پر انشا اللہ
  17. مغزل

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    بابا جانی میں آپ کے مراسلات کے متن کی سمت نہ سمجھ پایا ۔ کچھ تفصیل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیا ’’ ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یارب ۔۔۔۔۔ہم نے دشتِ امکاں کو ایک نقشِ پا،پایا ‘‘ بھی غلط ہے ۔ میں ’’ اہلِ زباں ‘‘ کے ہاں بھی دیکھتا ہوں ۔ پھر ہی طے کیا جاسکتا ہے کہ اس قبول و رد کا معیار کیا بنتا ہے۔:confused:
  18. مغزل

    خطاطی کو فانٹس میں تبدیل کریں۔۔۔۔

    بہت خوب جناب ۔ بہت شکریہ
Top