نتائج تلاش

  1. مغزل

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    جن دوستوں‌کو طغرے حاصل کرنے ہیں ، متن لکھ کر ارسال کریں:
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بِہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں۔
  3. مغزل

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    خیر ۔ افسانہ کہیں کہ افسانچہ ’’ اچھا ‘‘ ہے ۔ واہ ۔ بہت خوب احمد صاحب
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    لو جی لو /۔ بی مینڈکی کو بھی زکام ہوا ۔۔ ہمارے روئے سخن اور ۔۔ جواب دیں اور۔۔۔۔۔ کیا بات ہے واہ واہ
  5. مغزل

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    کیا خوب تصاویر ہیں واہ ۔ واہ ۔ خاص طور پر موٹر سائیکل پر گائے کا سفر اور وہ بھی سوئے مقتل
  6. مغزل

    وسوسے جب بھی مرے د ل کو ڈرانے لگ جائیں ---------- اختر عبدالرزاق

    شکریہ بابا جانی ۔ مصرع بدل دیا گیا ہے ۔
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    رمیدگی تھی تو پھر ختم تھا گریز اس پر سپردگی تھی تو بے انتہا زیادہ تھی فراز
  8. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ساجد صاحب: دل جیتنے کے فن میں اگر دسترس نہ ہو دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں
  9. مغزل

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    فاتح الدین بشیر محمود: (خطِ ثلث کشیدہ )
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    قصور ہمارا ہے جو ہم آپ سے دل لگا بیٹھے ، تبھی تو نخرے بڑھ گئے ہیں جناب کے ۔
  11. مغزل

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    ناطقہ کی خطاطی خطِ ثلث میں:
  12. مغزل

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    لیجیے چندا ماموں:
  13. مغزل

    یہ ہمزہ ہے یا حمزہ

    نہیں جناب میرے کچھ احباب یہ کلیدی تختہ استعمال کرتے ہیں۔ اسی فورم پر ان کی بینائی عام افراد سے کم ہے۔
  14. مغزل

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    لیجیے صاحب ۔۔ آپ کے نا م کی خطاطی
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    پتہ ہے بڑے بوڑھوں سے سوال نہیں کرتے ؟ (توبہ توبہ)
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    لو جی آپ یہاں بھی ہیں ۔ویسے فون پر آپ کی آواز خوبصور ت لگ رہی تھی۔ سوچتا ہوں یہاں بھی آڈیو پوسٹ کا سسٹم رائج ہوجائے تو مزا آجائے۔
  17. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    میرے دوست زندگی رہی تو فورم کے سبھی احباب سے ملنے کی خواہش دل میں رکھتا ہوں ( سوائے ایک رکن کے ) دعا کیجے جب تلک زندہ رہوں ۔ ابوکاشان آپ اصل نا م کیا ہے کبھی عمران پکارا جاتا ہے کبھی فیم اور کبھی فہد میں تو غڑمبہ ہوکر رہ گیا ہوں۔ والسلام
  18. مغزل

    خطاطی: پہلی غلطی

    بہت بہت شکریہ فرخ منظور صاحب ، حوصلہ افزائی کیلیے ممنون ہوں ۔والسلام
Top