نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 3

    آج کل میں بہت اداس ہوں دوست خیر یہ مسئلہ تمھارا نہیں لوگ مجنوں سمجھنے لگتے ہیں یعنی یہ دشت بھی ہمارا نہیں قیصر منور:(کراچی)
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ضربتِ وہم سے یقیں خاشاک ہوجاتا ہے اس لیے ادھوری تحریر اچھی لگتی ہے ۔
  3. مغزل

    جون ایلیا غزل - ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں - جون ایلیا

    سبحان اللہ کیا کہنے واہ ، بہت شکریہ عارف عزیز صاحب۔ بہت شکریہ
  4. مغزل

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    سرکار آپ کی بدولت ہے یہ سب کچھ اور آپ ہی ۔//// :eek:
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    شبہ تو نہیں یقین تھا ہمیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. مغزل

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    شکریہ شمشاد صاحب ،، ویسے میرا ماضی اب اتنا اچھا بھی نہیں۔ خاص طور پر یہاں ایک خاتون سے جو ڈانٹ پڑی تھی ، آپ کو یاد ہی ہوگا۔:grin:
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    زیاد ہ ذہین ہوگئی ہیں سارہ ۔ بھئی مچھندر خؤب پہچانا۔ واہ
  8. مغزل

    تکرار ساعت : تازہ کار شاعر عرفان ستار کا پہلا شعری مجموعہ

    نبیل بھائی شکریہ: عرفان صاحب ایک بڑی فارما سوٹیکل فرم کے مالک ہیں ۔ مصروفیات بہت ہیں وہ وقت نہ دیں پائیں گے ، مشاعروں میں بہت کم جاتے ہیں ۔ویسے دو ایک دن میں میر ی ملاقات ہے ۔میں انہیں یہاں کیلیے راضی کرتا ہوں ۔ دیکھیں کیا کہتے ہیں۔۔۔۔ والسلام
  9. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    غزل ملالِ دولتِ بردہ پہ خاک ڈالتے ہیں ہم اپنی خاک سے پھر گنج ِ زر نکالتے ہیں میں اپنے نقدِ ہنر کی زکوٰۃ بانٹتا ہوں مرے ہی سکے مرے ہم سخن اچھالتے ہیں بڑھاکے میرے معانی پہ لفظ کا زنگار مرے حریف مرے آئنے اجالتے ہیں سجا کے آئنہِ حرف پیشِ آئنہ ہم اک کرن سے ہزار آفتاب ڈھالتے ہیں...
  10. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    رونق شہر سے مایوس نہ ہو بانوئے شہر خاک اڑانے کو ترے بے سروسامان جو ہیں رات کی رات فقیروں کی بھی دل داری کر دائم آباد زمیں ہم ترے مہمان جو ہیں ------------------------------- غزل چھت پہ مہتاب نکلتا ہوا سرگوشی کا اور پازیب کی جھنکار سے زینہ روشن اجنبی دھوپ میں جلتےہوئے رشتوں کے...
  11. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    غزل حلقہ ِ بے طلباں رنج ِ گراں باری کیا اُٹھ کے چلنا ہی تو ہے کوچ کی تیاری کیا ایک کوشش کہ تعلق کوئی باقی رہ جائے سو تری چارہ گری کیا مری بیماری کیا تجھ سے کم پر کسی صورت نہیں راضی ہوتا دلِ ناداں نے دکھارکھی ہے ہشیاری کیا قید خانے سے نکل آئے تو صحرا کا حصار ہم سے ٹوٹے گی یہ...
  12. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    غزل تم ہمیں ایک دن دشت میں چھوڑ کر چل دیے تھے تمھیں کیا خبر یااخی کتنے موسم لگے ہیں ہمارے بدن پر نکلنے میں یہ بال و پر یااخی شب گزیدہ دیاروں کے ناقہ سواروں میں مہتاب چہرہ تمھارا نہ تھا خاک میں مل گئے راہ تکتے ہوئے سب خمیدہ کمر جام و در یااخی یہ بھی اچھا ہوا تم اس آشوب سے اپنے سرسبز...
  13. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    میرا جسم اور کہیں میرا خیال اور کہیں مجھ کو لے جائے گی یہ موج وصال اور کہیں ---------------------------------------- ابھی کھلا بھی نہ رختِ شوق دّی میں کہ پھر ہمیں کششِ لکھنوؤ بلانے لگی --------------------------------- عبارتیں جو ستاروں پہ ہم کو لکھنا تھیں تری جبینِ ستارہ نما پہ لکھیں گے...
  14. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    زندہ رہنا تھا سو جاں نذرِ اجل کرآیا میں عجب عقدہِ دشوار کو حل کرآیا میں نے کی تھی صفِ اعدا سے مبارز طلبی تیر لیکن صفِ یاراں سے نکل کرآیا تو نے کیا سوچ کے اس شاخ پہ وارا تھا مجھے دیکھ میں پیرہن ِ برگ بدل کرآیا یہ ہوس ہو کہ محبت ہو، مگر چہرے پر اِک نیا رنگ اسی آگ میں جل کرآیا...
  15. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    لیجیے کچھ اور کلام : غزل زوالِ شب میں کسی کی صدا نکل آئے ستارہ ڈوبے ستارہ نما نکل آئے عجب نہیں کہ یہ دریا نظر کا دھوکا ہو عجب نہیں کہ کوئی راستہ نکل آئے وہ حبس ہے کہ دعا کررہے ہیں سارے چراغ اب اس طرف کوئی موجِ ہوا نکل آئے یہ کس نے دستِ بریدہ کی فصل بوئی تھی تمام شہر میں نخلِ...
  16. مغزل

    عرفان صدیقی عرفان صدیقی --------------- متفرق کلام

    بہت خوب جناب ۔ ہاشمی صاحب بھی آنے کو ہیں ۔ باقی کام وہ سنبھالیں گے ۔ ان شا اللہ
  17. مغزل

    تکرار ساعت : تازہ کار شاعر عرفان ستار کا پہلا شعری مجموعہ

    بہت شکریہ جناب میں نے عرفان ستا ر کی غزل ’’ کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا چاندنی کے لیے ایک تازہ غزل ‘‘ یہاں پیش کی ہے دیکھ لیجیے گا۔ عرفان ستا ر کی کتاب میرے پاس ہے ، عرفان صاحب نے سوفٹ کاپی دینے کا وعدہ کیا ہے میں اسے یہاں ای بک کی صورت لگا دوں گا ۔ انشا اللہ ۔ یہاں تکرارِ‌ساعت کے سوا کیا...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ٹھہریں میں کھانا کھا لوں ۔ پھرحاضر ہوتا ہوں ، سعود بھیا ثرید لکھیں گے ۔ مگر آج مرغ مچھندر ہے کھانے میں ۔ کس نے کھانا ہے۔
  19. مغزل

    موجہء خواب پہ اک نقش ۔ ۔ ۔ آصف شفیع

    وا ہ واہ ۔ بہت خوب جناب ۔ لاجواب ۔ سبھی اشعار خوب ہیں ، میری جانب سے مبارکباد قبول کریں۔ جو شعر مجھے زیادہ پسند آئے وہ درج ذیل ہیں۔ موجہءخواب پہ اک نقش ابھارا جائے پھر سے گمنام سفینوں کو پکارا جائے جیت جانا تو بڑی بات نہیں ہے آصف معجزہ یہ ہے، اسے جیت کے ہارا جائے ایک بار پھر صمیمِ...
Top