نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    بری بات بابا جی ۔ اس عمر میں لوگ اللہ اللہ کرتے ہیں اور آپ ہماری گڑیا رانی کو چڑیل کہہ رہے ہیں ۔ چڑیل کا اعتراض ہوگیا تو ۔۔ :rollingonthefloor:
  2. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    ہاں بھئی یہ تو ہے ۔۔ کہاں وہ بچاراہ نکا اور کہاں ڈمپر :rollingonthefloor:
  3. مغزل

    کچھ اردو حروف لکھنے کا صحیح طریقہ

    شکریہ آصف صاحب ، اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ واہ
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    کربلا کے لیے مخصوص ہے بس ایک ہی شخص دوسرا کوئی بھی شبیر نہیں ہوسکتا مقطع (شبیر نازش)
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ضعیف العمری کا تقاضہ ہے وگرنہ ٹھیک وقت پر بھی آسکتے ہیں
  6. مغزل

    سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی تصویر

    شکریہ بابا جانی ، نظامی صاحب یہ اردو لغت بورڈ کراچی کی عمار ت ہے ۔ ہاشمی صاحب یہاں ہوتے ہیں ۔ لیاقت علی عاصم اسی جگہ مدیر ہیں ،38 سال سے شمشاد بھائی آپ کا بھی شکریہ ۔ شاہ جی بہت شکریہ
  7. مغزل

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    شکریہ شاہ جی ۔
  8. مغزل

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    لو جی ۔ اس میں شکریہ کیا بات ؟؟ میں اگر شکریہ ادا کرنے لگا تو شیر و شکر ہوجائیں گے آپ ۔نمونہ ملاحظہ کریں
  9. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    دعا ئیں مانگے والو ، سدا سلامت باش ہمیں تمھاری دعاؤں کی ہی ضرورت ہے
  10. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    میں بھجوا دوں ۔۔ مگر یہ ٹوٹنے والے نہیں ہیں ۔:lovestruck:
  11. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    ہاں یہ بھی ٹھیک کہا ۔ تصاویر کی پسندیدگی کیلیے شکریہ وجی۔
  12. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    شکریہ ’’ تمغوں والے بابا ‘‘ آپ کی نظر ہے ورنہ میں تو کیا ،،
  13. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    میں یہیں ہوتا ہوں ، دو ایک ماہ میں ’’ وہاں ‘‘ آرہا ہوں کام کے سسلسلے میں ، بھائی وہیں ہیں ۔۔ ایک کز ن ہے اور تین بھائی ہیں ۔۔ دو ان دنوں کراچی آئے ہوئے ہیں۔
  14. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    چلو اچھا ہے آپ کے پاس اختیارات نہیں ورنہ میرا کام ہوگیا تھا۔:notlistening:
  15. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    بہت بہت شکریہ بلال بھیا، سدا سلامت رہیں ۔ :) یقیناً آپ جان گئے ہونگے کہ میں بوڑھوں والے سگریٹ پیتا ہوں ۔ :battingeyelashes: بیڑی مجھے زیادہ مرغوب ہے اگر انڈیا کی ہوتو، پان بھی بزرگوں کی سنت سمجھ کر چبا لیتا ہوں۔ :lovestruck:
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    شب بخیر کہنے آیا تھا میں تو ، مگر یہاں صبح کا چرچا ہے ۔اور خوب ہے۔
  17. مغزل

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    بابا جانی کیا اس کے تلفظ کے معاملات حل ہوسکتے ہیں ۔ ہمارے ایک دوست ہیں احمد عمر شریف (داس عمر) جنہیں حال ہی بھگت کبیر ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔ ان کی ایک کتاب ہے گیتوں کی ’’ گیتا گیت ‘‘ اسے دیوناگری رسم الخط میں تبدیل کرنا ہے ۔ یہ اطلاقیہ اچھا اشاریہ ہے ۔ میں کوشش کرتا ہو ں اس کتاب کو ہندی رسم...
  18. مغزل

    سوال بابت ایکسل میں‌ہجری تاریخ کافارمولہ

    بہت شکریہ شارق مستقیم صاحب
  19. مغزل

    امجد اسلام امجد درو دیوار میں ،مکان نہیں

    اب غزل پر بات : درو دیوار میں ،مکان نہیں - واقعہ ہے ،یہ داستان نہیں محض بیان ہے وہ بھی ایسا جیسے مجھ ایسا ’’ نومشقہ ‘‘ کہتا ہو ۔ اسے کہتے ہیں ’’’ اونچی دکان پھیکا پکوان ‘‘ یہ کون سامکان ہے جس کے دیوار در میں نہ ہونے کا رنج ہے وقت کرتا ہے ہر سوال کو حل زیست مکتب ہے امتحان نہیں...
Top