نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ذہانت کبھی کبھی میرے آڑے آجاتی ہے ۔ بھئی سارہ تم کچھ نہ بولو ۔۔ ہم ’’ سچی مچی ‘‘ ناراض ہیں۔ تم تو اچھی بہن ہوناں ۔۔ ٹافی دلاؤں گا ۔ چلو چپ کر جاؤ ، جب دو بوڑھے بات کررہے ہو چپ رہتے ہیں ۔
  2. مغزل

    اصل زندگی تو یہ ہے

    شکریہ کی کیا بات ۔ آپ کی تصاویر تھوڑی ہی ہیں۔:rollingonthefloor:
  3. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    خرم سے : ک ک ک کک کچھ نہیں جناب !! زینو سے: دیکھا آگیا ناں خرم ۔۔:eek:
  4. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    آہستہ بولو ۔ خرم فوراً سن گن لینے آجائے گا۔ :rollingonthefloor:
  5. مغزل

    لیاقت علی عاصم کچھ دیکھنا محال اسے دیکھ کر ہوا --------- لیاقت علی عاصم

    غزل کچھ دیکھنا محال اسے دیکھ کر ہوا میں آئنہ مثال اسے دیکھ کر ہوا سب دیکھتے رہے مجھے محفل میں رشک سے میرا عجیب حال اسے دیکھ کر ہوا پھر چاہتی ہے شب کہ کوئی وصل ہوطلوع یہ سلسلہ بحال اسے دیکھ کر ہوا شاید تمام عمر کی خوشیاں سمیٹ لے وہ دکھ جو اب کے سال اسے دیکھ کر ہوا جیسے کوئی...
  6. مغزل

    کیا کہیں یاد آنا ہو جس کوجہاں یاد آتا نہیں -------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل کیا کہیں یاد آنا ہو جس کوجہاں یاد آتا نہیں یوںبھی ہوتا ہے کچھ کچھ یہاں مہرباں یاد آتا نہیں رہ گزر ، چوکھٹیں ، بام و در ، کھڑکیاں یاد آتا نہیں زندگی کیا ہوئے جن سے روشن رہی کہکشاں یاد آتا نہیں کھوگئے سب مکیں زلزلے نے اُلٹ دیں وہ آبادیاں راستو! کچھ کہو تھے جو آباد یاں یاد آتا نہیں...
  7. مغزل

    یہ شہر، شہرِ غزالانِ خوش نظر بھی ہے -------------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل یہ شہر، شہرِ غزالانِ خوش نظر بھی ہے نئی کراچی غریبوں کا مستقر بھی ہے یہ وقت، دھوپ، خزاں و بہار، رات و دن یقین کیجئے سحر بعد دوپہر بھی ہے متاعِ عشق کی بابت بتائیں کیا تم کو بیان و حرف میں الجھا ابھی ہنر بھی ہے نہیں وہ شخص سرِ آئِنہ نہیں آتا حقیقتوں سے تصادُم کا اُس کو ڈر بھی...
  8. مغزل

    محفل کے رکن شین زاد، احمد فراز صاحب کے ہمراہ

    سخنور، سعودالحسن اور احمد صاحب بہت شکریہ
  9. مغزل

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    فرخ بھائی کی ضرور تصویر اتارنا ۔ تھانے میں دینی ہے ۔ :chatterbox:
  10. مغزل

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    ’’ابو کاشان, خرم شہزاد خرم, سخنور, سعود الحسن, نوید صادق‘‘ آپ احباب کا بہت شکریہ
  11. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    یہاں سب کچھ چائنا کا ہے زنجیر ہی تو تڑوا کے بھاگی تھی ظالم ۔ ابھی ابھی کانوں سے پکڑ کر لایا ہوں۔:surprise:
  12. مغزل

    ایم اے راجا کا تخفہ اور میں

    بہت خوب خرم ۔ مگر میں نے اس کے علاوہ تمھاری تصاویر دیکھی تھیں ۔ میں ان کی بات کر رہا ہو ں۔ ان تصاویر میں تو تم بڑے نخریلے دکھتے ہو ۔۔ خدا خیر کرے ۔ لگتا ہے ملنے کا پروگرام ملتوی کرنا پڑے گا۔:rollingonthefloor: والسلام
  13. مغزل

    اردو الفاظ کا معمہ -- اردو گیم

    بہت خوب نظامی انکل ۔ شاباش اے بھئی شاباش
  14. مغزل

    عمار ابنِ ضیاء،اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر

    اس لڑٰ ی کا ربط دو میں بھول چکا ہوں ۔
  15. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    بجلی بھاگ گئی تھی ۔ بڑی دور سے پکڑ کر لایا ہوں ۔ جواب دے دیا ہے ۔:rollingonthefloor:
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    حضرات و خواتین کو ہمارا سلام پہنچے ۔ بار بار پہنچے ۔ احمد سے میں ناراض ہوں سو وہ مجھ سے بات نہ کرے
  17. مغزل

    عمار ابنِ ضیاء،اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر

    تم مرے پاس’’ ہوتی ‘‘ ہو گڑیا ۔۔ جب کبھی میں اداس ہوتا ہوں۔ تم گھر آجاؤ ، بھابھی سے مل لینا ، سمجھو مجھ سے مل لیا ، بھتیجی سے بھی اور اپنی بہنوں سے بھی مل لینا۔ کیوں ٹھیک کہا ناں ۔۔ 24 کو جیہ کی شادی کی سالگرہ ہے ہم منائیں گے مل کر۔:battingeyelashes:
  18. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    شکریہ خرم ، تمھارے لاڈ کا کوئی نعم البدل نہیں ۔ سدا خوش رہو ، جیوں دا رہ میرے یار۔
  19. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    نئی تصاویر بھی لگا دیتا ہوں صبر کرو صبر۔۔۔ اتصلات کا میں نے کام کیا تھا کچھ عرصہ قبل، انہوں نے 10 یوایس بی (اسٹوریج ڈیوائس) 20 ٹی شرٹس، دفتری امور میں کام آنے والی اسٹیشنری، 100 کی چین، 50 پی کیپ، 50 یو یو، دو ہارڈ ڈستک 250 جی بی کی ، ایک لیپ ٹاپ، 500 بال پوائنٹ دیئے تھے ۔ یہ انہیں میں سے ایک...
Top