زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ
یہ لو لڑی کا ربط ۔
مغزل
Post #55
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اصل زندگی تو یہ ہے
اچھی تصاویر ہیں واہ میاں واہ ۔۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات :notlistening::wasntme:
مغزل
Post #18
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
مبارکباد
آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!
ہاں یہ تو ہے ، مغلوں کی تو شان ہی نرالی ہوتی ہے ۔:rollingonthefloor: معذرت کی کوئی بات نہیں ، کچھ نہ کچھ مصروفیت ہوگی۔ ذپ کا جواب دو !
مغزل
Post #114
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
عمار ابنِ ضیاء،اشرف جہانگیر، محمد امین قریشی ، لیاقت علی عاصم کی تصاویر
شکریہ کی کیا بات میں تو آپ کی بھی تصاویر لگانے لگا تھا۔:tongue:
مغزل
Post #9
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
شکریہ میں حذف کردوں تصویر ؟؟ ویسے یہ تصویر پر تبصرہ ہے اور ٹھٹھول بھی۔ امید ہے خیال نہ کریں گے ۔والسلام
مغزل
Post #23
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
مبارکباد
آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!
جی ہاں ۔۔ ورنہ پتہ کیسے چلے گا کہ زینب بھی مغل ہے ۔۔:lovestruck: سدا خو ش رہو بٹیا رانی ۔والسلام
مغزل
Post #112
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
نوید صادق صاحب کی تصویر
بہت شکریہ نوید بھائی ،
مغزل
Post #4
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
مبارکباد
مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ
تم نے خرچ کردیے ہونگے ۔ ۔۔ بڑی فضول خرچ ہو ۔ چلو کوئی بات نہیں۔ میں نے کچھ تصویریں لگائی ہیں دیکھ لو ۔ ڈرنہ لگے تو پیسے واپس !
مغزل
Post #53
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
سگریٹ تو میں اس وقت بھی پی رہا ہوں دوست یہ مراسلہ تحریر کرتے ہوئے، میں چین اسموکر ہوں ، خیر یہ عادت اب کم ہونے لگی ہے۔
مغزل
Post #21
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
ایک اور تصویر جو ایک دوست نے ای میل کی ہے : جب ہمیں کراچی کے دس نوجوان شعراء میں دوسرا ایوارڈ ملا تھا نومبر 2007
مغزل
Post #20
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
محفل کے رکن شین زاد، احمد فراز صاحب کے ہمراہ
شین زاد کی تصویر محفل کے رکن شین زاد، احمد فراز صاحب (جنہیں مرحوم کہتے ہوئے دل دکھتا ہے ) کے ہمراہ
مغزل
لڑی
فروری 10، 2009
احمد فراز
تصویر
شین زاد
جوابات: 8
فورم:
تصاویر
نوید صادق صاحب کی تصویر
مدیرِ بیاض : خالد احمد اور نوید صادق
مغزل
Post #3
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
نوید صادق صاحب کی تصویر
بائیں سے دائیں ۔: نجیب احمد، نوید صادق، خالد احمد، اعجاز کنور راجہ اور شفیق سلیمی صاحب
مغزل
Post #2
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
نوید صادق صاحب کی تصویر
نوید صادق صاحب کی تصویر دائیں سے بائیں ۔۔ محترمی نوید صادق، خورشید رضوی اور امجد اسلام امجد کے ہمراہ
مغزل
لڑی
فروری 10، 2009
khursheed rizvi
naveed sadiq
امجد اسلام امجد
تصویر
خالد احمد
فاعلات
محمد یعقوب آسی
نویدصادق
جوابات: 34
فورم:
تصاویر
سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی تصویر
سید انور جاوید ہاشمی صاحب المعروف ’’بابا گیسو دراز ‘‘ کی تصویر
مغزل
لڑی
فروری 10، 2009
اردو لغت بورڈ
انور
بابا جی
جاوید
سید جاوید ہاشمی
ہاشمی
ہاشمی صاحب
جوابات: 5
فورم:
تصاویر
کیا تصاویر ہیں
بہت خوب بھئی واہ اچھی تصاویر ہیں ۔۔
مغزل
Post #33
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
یہ کسرِ نفسی کیا ہوتی ہے جناب ، ہم نے تو ضربتِ نفسی سے کام لیا ہے ۔:dancing:
مغزل
Post #17
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
جی ہاں شامل جب نہ سوئے تو دکھا دیجے گا ۔ خود ہی سو جائے گا۔ تنگ کرے تب بھی کہیے گا ۔ ’’ چپ ۔۔ ورنہ وہ تصویر دکھا دوں گا ‘‘ :rollingonthefloor:
مغزل
Post #15
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار
امکانات کے ہاں ابھی ہاشمی صاحب کا جانا نہیں ہوا ۔
مغزل
Post #40
فروری 10، 2009
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
شکریہ ، مگر ہمیں تونظر نہیں لگتی ۔ خاصا اہتمام ہے ہمارے ہاں :rollingonthefloor: ویسے بہت شکریہ والسلام
مغزل
Post #11
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top