نتائج تلاش

  1. س

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    صاحبزادے کی نوٹ بکس چیک کیں اور اس کے تحریری غلطیوں کے کارناموں نے میرے اس کارنامے کو پچھاڑ دیا۔
  2. س

    امریکی تعزیت کی حقیقت

    As long as the US is in Afghanistan, they will try to smooth things over by occasionally sweet-talking us and frequently lecturing us, both in public and private. Once they begin withdrawing their troops from the region, as Obama has pledged to do from next year, all bets are off. ۔۔۔۔۔۔۔پورا...
  3. س

    مہمند ايجنسی کا واقعہ – امريکی سفير کا پيغام

    انکل سام یہ پیغام نہ بھی دیتا تو کچھ فرق نہیں پڑتا۔ ایک امریکی فوجی پر بندوق تاننے کے مبینہ جرم کی سزا ایک کمزور عورت پر بے تحاشہ تشدد اور اس کی عمر سے بھی لمبی قید ہے تو پھر 24 پاکستانی فوجیوں کی شہادت کا حساب لگانے میں اتنا بڑا بلنڈر کیوں؟؟؟۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
  4. س

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    یہ گنجے شاعر کون ہیں کچھ ہمیں بھی بتا دیجئیے
  5. س

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مقدس کی سب سے اچھی دوست کا نام ہیلن ہے اور اس کے تعارفی دھاگے میں ہماری آنکھوں نے اسے بیلن ہی پڑھا تھا ۔ اتفاق سے آج پھر مغل بھیا نے بیلن یاد کروا دیا۔ بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔ مغل بھیا ، ابھی حال ہی میں آپ بھی بلیلے سے ہی گر کر زخمی ہوئے تھے یا پھر یہ بیلن اور ہماری بھابھی کے بہترین نشانے کا...
  6. س

    خواتین کے لئے بدترین ممالک

    وجہ یہاں دیکھ لو ، مقدس۔
  7. س

    پاک چین دوستی۔۔۔ایک پہیلی؟؟؟۔

    Evan A. Feigenbaum طویل عرصہ سے امریکی وزارت خارجہ سے منسلک ہیں اور جنوبی ایشیاء سے متعلق مختلف امریکی اداروں میں کام کرچکے ہیں۔ چینی زبان بڑی روانی سے بولتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ فرانسیسی بھی جانتے ہیں۔ جاپانی ، کورین اور روسی زبانوں پر بھی عبور رکھتے ہیں۔ جنوبی ایشیاء کے معاملات پران کی گہری...
  8. س

    اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

    شمشاد بھائی ، میں نے وینا ملک کا صرف چہرہ دیکھا ہے ٹی وی پر اور ایک دو تقاریب میں بھی ۔ چہرے کے علاوہ باقی دھڑ کا کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ وینا ہی کا ہے یا کمپیوٹر کی کاری گری کا شاہکار ہے۔:)
  9. س

    اصل مجرم وینا ملک یا رحمن ملک ؟

    محترم ممبران ، کوئی بتلائے کہ ہندوستان کے عدالتی قانون میں وینا کا یہ عمل (اگر اس نے کیا ہے تو) کس سزا کا مستحق ہے؟۔ اگر جواب ہمارے پاس نہیں ہے تو اس کی سزا اپنے طور پر طے کرنے سے پرہیز فرمائیں وہ جب پاکستان آئے تو پاکستان کی عدلیہ اس سے جواب طلب کر سکتی ہے۔ وینا کہتی ہے کہ میں نے کوئی عریاں...
  10. س

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    بالکل برادر آپ درست کہتے ہیں کہ آپ نے لعنت نہیں بھیجی لیکن اس کے باوجود میں نے جو کچھ کہا وہ ایک عمو می بات تھی جو ان دھاگوں میں آج کل کچھ زیادہ ہی رواج پا گئی ہے۔ تو جناب ہم نے سوچا کہ آپ کو مخاطب کر کے ہی بات سمجھا لی جائے تا کہ ہمارے پر جلنے سے محفوظ رہیں اورآپ نے بھی یہ بات سمجھ لی ہے خدا...
  11. س

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    کرزئی کی پاکستان کے بارے میں درفنطنیوں کی اہمیت اس کی ذات سے نہیں بلکہ اس کے اندر بولنے والے "یار" سے ہے۔ ورنہ خود تو موصوف کابل کے صدارتی محل سے باہر افغانستان کی ایک انچ زمین کے بھی صدر نہیں۔ ان کے بیانات پڑھتے وقت میں اکثر خود کو الحمرا آرٹس کونسل کے سٹیج شو میں بیٹھا محسوس کرتا ہوں اور کسی...
  12. س

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    عزیز من ، یہ عرض کرنا مقصود ہے کہ خود پہ لعنت بھیجنا یا دوسروں کو بلا وجہ بے غیرت کہنا ایک منفی رویہ ہے ۔ اس سے جہاں مایوسی کا اضہار ہوتا ہے وہیں اپ کی شخصیت بھی مسخ ہو جاتی ہے اس لئیے دونوں عمل بالترتیب مذہب اورمعاشرے کی نظر میں معیوب ہیں۔ آپ پرویز مشرف کے معتقد ہیں اور ہمیں آپ کی آزادی رائے کا...
  13. س

    اسکول میں مسلمان طالب علم کی نماز پر جرمن عدالت کا فیصلہ

    خبر کے متن کے مطابق یہ معاملہ فرقہ بندی کا روپ دھار کر امن کو خراب کر سکتا تھا لہذا اس پر پابندی لگا دی گئی۔ ساتھ ہی جرمن آئین کی وضاحت بھی کر دی گئی کہ وہ مذہبی آزادی کا قائل ہے اور اس فیصلے کو مبینہ حالات کے تناظر میں صرف اسی سکول تک محدود سمجھا جائے۔ یہاں تک تو بات سمجھ میں اتی ہے۔ لیکن یہ...
  14. س

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    قیصرانی صاحب ، لمبے عرصہ بعد آپ کا ظہور ہوا۔ کہئیے خیریت تو ہے نا ؟
  15. س

    افواج سے متعلق کچھ سننے کو تیار نہیں، کیبل پر بی بی سی ورلڈ کی نشریات بند

    اپنی مواصلاتی بے چارگی کے مارے ہم ایسے کاموں کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں؟۔ سڑکوں پر ٹائر جلانے اور گالی گلوچ کے دلدادہ اگر مغرب کی یلغار کا مقابلہ کرنے کے واقعی اہل بننا چاہتے ہیں تو یہ سمجھ لیں کہ اب ایسے کاموں سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔ ان کا مقابلہ ہر میدان میں کرنا ہو گا۔ نشریات بند...
  16. س

    نیٹو کا پاکستانی علاقے پر حملہ

    تلخ حقیقت یہی ہے کہ ہم سانحے کے باوجود اس غنڈہ گردی کے مرتکبین کا ہاتھ روکنے کی ہمت نہیں رکھتے گو کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں۔ نیٹو کی رسد کتنے دن بند رکھی جا سکتی ہے؟ وہ ایک معذرتی بیان جاری کریں گے اور ٹریلروں کے انجن حرکت میں آ جائیں گے۔ اگر ہم نہ مانے تو ان کی ٹیڑھی انگلی ہمارے حکمرانوں کو تیر کی...
  17. س

    مولن کو لکھے گئے میمو کا معمہ

    پاکستانی عوام تو اس میمو کے سلسلے میں مسٹر زرداری سے بہ زبان شاعر یہی کہہ سکتے ہیں: غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
  18. س

    آپ بڑے وہ ہیں

    ۔۔۔۔۔۔ ’ آج میں ایک ٹیکسی میں بیٹھا مگر ڈرائیور نے مجھ سے ناجائز کرایہ وصول کرنے کے لئے الٹی سیدھی بکواس شروع کردی ۔کھوتا کہیں کا‘ مکمل تحریر کا لطف اٹھائیے۔:)
  19. س

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    محمود بھائی ، خدا آپ کو سلامت رکھے۔ آپ کی صحت یابی کے لئیے دعا گو ہوں۔ کچھ صدقہ خیرات کریں کہ آپ پے در پے مشکلات کا شکار ہیں۔
  20. س

    کل کے حکمران اور آج کے لٹیرے

    محترم درویش صاحب کے ابتدائی مراسلے کا تھیم ہمارے حکمرانوں کی عیاشیوں اور نا اہلیوں سے متعلق تھا اور بات کہاں سے کہاں جا پہنچی۔ تمام کتب تواریخ اور مشاہیر سے صرف نظر بھی کر لیں تو کیا ہمارے حکمرانوں کا طرزحکومت سندِ قبولیت کے ادنی سے معیار پر بھی پورا اترتا ہے؟؟؟۔ میرا خیال ہے اگر اس سیاسی موضوع...
Top