گوتم نولکھا نے لکھا ہے کہ اگر یہ تسلیم بھی کیا جائے کہ بیس سال کے دوران محض پینتیس لاکھ ڈالر کے عوض کشمیرنواز لابنگ کی گئی ہے تو مسٹر فائی نے بہت کم وسائل صرف کرکے بڑا کام کیا ہے۔
غلام نبی فائی کے نمائندہ صریر فاضلی نے امریکہ سے ٹیلی خطاب کیا اور کہا کہ امریکی قانون ک مطابق مسٹر فائی کا کوئی...