چین کے اپنے جی پی ایس سسٹم نے کام شروع کر دیا

ساجد

محفلین
چین میں حکام کا کہنا ہے کہ چین کے بیڈو نامی سیٹلائٹ نیویگیشن نظام ( جی پی ایس) نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
ایشاء کے دوسرے علاقوں تک اس جی پی ایس نظام کو پھیلانے کے لیے بیجنگ سنہ دو ہزار بارہ تک مزید چھ سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس کے بعد دو ہزار بیس تک تقریبا پینتیس سیٹلائٹ کی مدد سے وہ اس نظام کو عالمی سطح پر پھیلائے گا۔
مکمل پڑھئیے
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کے نوجوانوں کا بھی تو اپنا جی پی ایس ہے ناں۔

GPS - Global Positioning System چین کا
GPS - Girls Positioning System پاکستان کا

ہمارے ہاں جو نظام ہیں ہم ان کو بھی تباہ کرنے کے در پے ہیں۔
 
Top