لندن…جنگ نیوز…برطانوی فوجیوں پر عراقی شہری کو بدترین تشدد کر کے ہلاک کرنے کے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 2003ء میں برطانوی فوجیوں نے مقامی ہوٹل میں کام کرنے والے عراقی شہری موسی کو بدترین تشدد کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ تین سال کی تحقیقات کے بعد اب یہ الزام...