نتائج تلاش

  1. س

    آفس کو روانگی

    ّ ّبین السطور مطلب کی شاید ضرورت ہی نہ تھی کہ سارا مطلب سطور ہی سے بیّن ہے۔ ّ
  2. س

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    منتظمین صاحبان میں سے کوئی ایک حضرت آخری (مکرر) مراسلے کو حذف فرما دیں۔
  3. س

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    سویدا ، فواد کے ساتھ مختلف مراسلوں کے جواب میں میں نے بہت بار یہ بات لکھی تھی کہ پاکستان میں امریکہ جو ڈرون حملے کر رہا ہے وہ طالبان پر نہیں بلکہ حقانی گروپ پر کر رہا ہے ۔ اور اب امریکی بیان سے یہ بات عیاں بھی ہو گئی ہے۔ان حملوں کا مقصد ایک تو پاکستان پر دباؤ برقرار رکھنا ہے دوسرے جارح امریکی...
  4. س

    نور جہاں کبھی کتابوں میں پھول رکھنا

    حسن رضوی کے خوبصورت کلام اور نور جہاں کی یاد گار گائیکی کا حسین امتزاج۔
  5. س

    ڈینگی'ایک خونی وائرس

    حکیم صاحب کی ایک مفید تحریر۔ دیگر احباب تک اس کی رسائی ممکن کیجئیے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔
  6. س

    مایوسی سے جنگ

    ارے بھئی ہم تو آج تک فرسٹریشن کو بہت اچھی چیز سمجھتے رہے کیوں کی اس کی عبارت کے آغاز میں ہی "فرسٹ" ہے اور "ریشن" کو ہم ریٹنگ سے متعلقہ یعنی درجہ بندی کے معانی میں شمار کرتے تھے یا پھر ریشو یعنی تناسب پر محمول کرتے تھے۔ ہمیں کوئی" فرسٹ ریٹد "کہتا تھا تو پھوٌل کر کپا ہو جاتے کہ ہمیں پہلے درجے میں...
  7. س

    پاکستان کے "پرمانو بم"۔۔۔ ہندوستانی میڈیآ کی کچھ مزاحیہ رپورٹس۔۔۔۔۔

    18 مئی 1974 کی صبح بھارتی وقت کے مطابق 08بج کر 05 منٹ پر بُدھا مسکرایا تھا۔ اس کے بعد 11 مئی 1988 کو بُدھا کی مسکراہٹ دو چند ہو گئی اور لالہ جی کی مونچھوں کو بھی تاؤ آ گیا لیکن 28 مئی 1988 کو بُدھا کھلکھلا کر ہنس پڑا ، لالہ جی کی حالت دیکھ کر۔ اب لالہ جی کا میڈیا بھی چہرے پہ مسکراہٹ بکھیرنے...
  8. س

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    پھر مجھے بھی آنا پڑے گا۔ مجھے تو اتنی مغز کھپائی پہ ملنا ملانا بھی کچھ نہیں ہوتا۔:)
  9. س

    ایک ہندو کی سوچ کیا ہے آج کے مسلمان کو دیکھ کر؟

    خواتین و حضرات ، دوسرے مذاہب و دھرموں کو خوامخواہ موضوع بحث بنانا کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑتا۔ ہمارا دین بھی اس طرز عمل کو پسند نہیں کرتا۔ جو جس مذہب پہ ہے وہ اسے بہترین سمجھ کر ہی اس پر کاربند ہے اور یہ جو نیٹ پہ مختلف قسم مذاہب کے جنونی لوگ مسلمانوں ، اسلام اور نبی کریم علیہ صلوۃ و السلام پر...
  10. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    مقدس ، تیمور کے پیرنٹس کس شہر میں ہیں۔ اگر لاہور میں ہیں تو آپ بابا کے ساتھ چلی آنا۔ شمشاد بھیا جلد آ رہے ہیں تو کوئی بات نہیں ایک بھیا تو لاہور میں ہے ہی نا۔ شمشاد بھائی ، آپ سے اس بار ضرور ملاقات ہو گی۔ بس موہن پورہ سے آگے کا راستہ مجھے بتا دینا۔
  11. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    شمشاد بھائی ، اس کا مطلب ہے کہ آپ کے آباء ہمارے آباء کے گرائیں رہے ہیں۔
  12. س

    ایم کیو ایم اور انقلاب

    بھائی کے علاوہ بھی ہیں اللہ کے عذاب کے نمونے۔
  13. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    پپیتے کے پھل اور سیب کا استعمال تو داکٹر بھی تجویز کرتے ہیں ، ڈینگی کے علاج میں۔ اور اب جب کہ پپیتے کا پھل پاکستان کے غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے تو پتے کا استعمال کیا گیا یہ بھی مفید ہے۔
  14. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    شمشاد بھائی ، لکھنوی اردو لکھتا تو شاید عائشہ کے سر میں درد پڑ جاتا۔:)
  15. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    شمشاد بھائی ، سب سے پہلے تو وضاحت کر دوں کہ یہ کل نہیں پرسوں کی بات ہے دراصل کل کالج سے چھٹی کی تھی تو ایسے لگ رہا تھا جیسے دن ہی نہیں ہوا۔ اور دماغ کی سوئی ابھی تک کل پہ ہی اٹکی ہوئی ہے۔ پپیتے کا پھل تو کھایا جاتا ہے یا اس کا جوس بنا کر چینی ڈال کر یا سیب کے جوس میں ملا کر پی لیا جاتا ہے۔ پتے...
  16. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    وائرس سے خیال آیا کہ آج کل لاہور میں ڈینگی یا ڈینگو نے آفت مچا رکھی ہے۔ پپیتے کا پھل نایاب ہو گیا ہے اور جذبہ بے ایمانی سے سرشار کچھ لوگ پپیتے کا ایک پتہ 50 سے 100 روپے کا بیچ رہے ہیں۔ میں اور میرا ایک دوست کل شام ایک مشن پہ نکلے اور پتو کی سے پپیتے کے پتے لا کر متاثرہ مریضوں کو مفت تقسیم کر کے...
  17. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    کل سے ہوا کا رخ فیصل آباد کی طرف نہیں تھا۔ اس لئیے خبر آن ائر نہیں ہو سکی۔ :)
  18. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    مہنگائی کے اس دور میں اجتماعی شادیاں تو معمول کی کارروائی بنتی جا رہی ہیں لیکن محفل پہ فاصلاتی قباحت کی بنا ء پہ اجتماعی مزاج پرسی کا رواج ڈالنے جا رہا ہوں۔ تو بھئی ، مقدس بتائے کہ کھانسی کی کیا پوزیشن ہے؟۔ ظفری بھیا اور ہماری بھابھی کے گلے جو بڑے اتفاق اور سلوک سے ایک ساتھ خراب ہو چکے ہیں ابھی...
  19. س

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    دو دن قبل پاکستان کے چوٹی کے سیکورٹی اداروں نے سپریم کورٹ کو کراچی کے حالات پر بند کمرہ بریفنگ دی ہے اور اسی کا پرتو ہے کہ الطاف کی بے ربط 210 منٹ کی پریس کانفرنس میں انہوں نے فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ڈرامہ شروع کر دیا ہے۔ وصیت نامہ کی تیاری ، کارکنوں کی خدمات فوج کے حوالے کرنے ، ہاتھ جوڑنے...
  20. س

    سینئر اسرائیلی جرنیل نے مشرق وسطیٰ میں بھرپور جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

    جو حالات مشرق وسطی کے ہیں وہ اسرائیل کی اس دھمکی کا سبب ہیں اور اسرائیل ایسی بے وقوفی فوری نہیں کرنے والا۔ یہ منحصر ہے مصر کی نئی حکومت کے قیام اور ترکی کے ساتھ اس کے تعلقات کے مستقبل پہ۔ خود ہی سوچئیے کہ مصر اور ترکی کے ساتھ جاری مخاصمت کے ہوتے اسرائیل کی اپنی گھیرا بندی کا خطرہ موجود ہے اور یہ...
Top