پنجاب کا اسکندریہ
اُچ شریف: بی بی جاوندی کا مقبرہ۔ جو بی بی جند وَڈھی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔شہر اُچ شریف پنجاب (پاکستان) میں واقع ہے اُچ شریف کو پنجاب کا اسکندریہ بھی کہا جاتا ہے ۔یہ ایک تاریخی شہر ہے۔ کسی وقت یہ قدیم ہندوستان کا بہت اہم شہر ہوا کرتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ 325 قبل مسیح میں...