نتائج تلاش

  1. س

    مائیکل جیکسن چل بسا

    ویسے مائیکل کی گائیکی کا انداز ایسا ہی ہوتا تھا جیسا کہ شدید درد کے عالم میں تڑپتا جسم۔
  2. س

    مائیکل جیکسن چل بسا

    جناب ایں جہانی تو وہ رہا نہیں اسے آں جہانی ہی کہیں گے کہ اس نے مسلم ہونے کا خود اقرار نہیں کیا تھا۔
  3. س

    صدر اوبامہ کی جانب سے حج اور عيد الأضحى کے موقع پر بيان

    باعث تحریر آنکہ ایک عدد مراسلہ بسلسلہ مبارک بادی حج و عید الاضحیٰ بنام مسلمانان عالم تحریر کر دیا ہے تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت دو غلی پالیسی کی ستر پوشی کے کام آئے۔
  4. س

    عمران خان کا کامیاب جلسہ

    شمشاد بھائی ، شریف برادران کے لئیے موجودہ سیاسی حالات پریشان کن ہیں۔ پنجاب پورے پاکستان کے ووٹرز کا 60 فیصد ہے ۔ زرداری اینڈ کمپنی کی بد عنوانیوں کی وجہ سے عوام اپنی پریشانیوں کے حل کے لئیے ساڑھے تین سال تک شریف برادران سے آس لگائے بیٹھے رہے لیکن انہوں نے کوئی ٹھوس اقدام اٹھانے کی بجائے عوام کو...
  5. س

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    جناب اردو فہمی کے سلسلہ میں اگر آپ کراچی والوں کے پر جلنے لگیں گے تو ہم لاہوریوں کا تو اللہ ہی حافظ ہوا نا!:)
  6. س

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    بہت اعلی درجہ کی ادبی اردو پڑھنے کو ملی۔ کچھ الفاظ تو ہم نے بھی پاؤں پاؤں اچھل کر پکڑے اور بعد ازاں پکڑے گئے الفاظ کے پاؤں پکڑے تب جا کر مطالیب و مفاہیم کی منازل طے ہوئیں۔ مغل بھائی ، بہت خوب لکھا ہے ۔ لکھتے رہئیے کہ ہم جیسے "بے ادب" بھی کچھ ادب سیکھ لیں۔
  7. س

    مبارکباد سعود بھیا کے تیس ہزار پیغامات !

    سعود بھیا کو بہت بہت مبارک ہو۔ گویا اب ہم انہیں تیس مار خاں کہہ سکتے ہیں :)۔
  8. س

    لوکی کے کوفتے

    گویا اب کوفتے بنانے میں کوفت کم اٹھانی پڑے گی۔ بڑی سادہ ترکیب ہے۔
  9. س

    تعارف معافی

    ہمت بھیا ، آپ کے لئیے دل میں کوئی رنجش تھی نہ ہے۔ بس ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کسی مراسلے میں آپ نے خود کو شاہ یعنی سید بتایا تھا اور آج آپ خود کو ہمت علی خان لکھ رہے ہیں۔ یہ عقدہ حل فرمائیں گے؟۔
  10. س

    کرنل قذافی ہلاک

    کہا جاتا ہے"دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں" لیکن میں ایسی دیواروں سے باتیں کر رہا ہوں جن کے کان ہیں ہی نہیں صرف منہ ہے (سہیل احمد "عزیزی" کے منہ سے بھی بڑا) جو ہمارے ساتھ دو لفظی بات کرتا ہے وہ دو الفاظ ہیں "ڈُو مور":brokenheart:۔ لیکن یہی منہ میڈیا پر چرب زبانی کے ایسے ایسے جوہر دکھاتا ہے کہ...
  11. س

    کرنل قذافی ہلاک

    ہم (دونوں )ایک ہی بات نہیں کہہ رہے۔ آپ کو شدید غلط فہمی ہوئی ہے۔ البتہ "ہم" کا صیغہ اگر آپ نے اپنی ذات کے لئیے استعمال کیا ہے تو پھر میرے لئیے اس جملے میں کوئی حیرانی کی بات نہیں۔
  12. س

    کرنل قذافی ہلاک

    But that wasn't odd; America always did its proxies in after using them; the Arab leaders know that pretty well. It is interesting that the Muslim states already invaded or the future target of the West - Iraq, Libya, Syria, and Iran - have one thing in common: suspected weapons of mass...
  13. س

    اب بچے بھی ان کے عتاب سے محفوظ نہيں۔۔۔

    "اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" والا محاورہ شاید آپ کے استدلال کی عملی تعبیر پیش کرنے کا حق ادا کر سکتا ہے۔ عالی جاہ ، آپ جنہیں دنیا کے لئیے خطرہ بنا کر پیش کر رہے ہیں بہ ذات خود افغانستان انہی کو سپرد کر کے بھاگنے کے چکروں میں ہیں۔ اور جو طالبان آپ سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتے وہ آپ کے کاغذوں...
  14. س

    اردو کی خاتون لکھاری پر اسائمنٹ

    یہاں دیکھئیے کہ بنی بنائی کھیر ہی خراب ہو گئی ۔ مشتری ہوشیار باش۔
  15. س

    اب بچے بھی ان کے عتاب سے محفوظ نہيں۔۔۔

    جی بالکل میں اسی بات کی توقع کر رہا تھا کہ آپ میرے "تضاد" کو منظر عام پہ لائیں گے۔ آپ یقین رکھیں کہ یہ تضاد ہوتا تو میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنے میں ہرگز نہ ہچکچاتا۔ یہ تو آپ بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ امریکی معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے اور "وال سٹریٹ پر قبضہ کرو" کے بعد "بوسٹن پر قبضہ کرو " کی...
  16. س

    کرنل قذافی ہلاک

    حیرت ہے بھیا جی ، آپ بات کئیے بھی جا رہے ہیں اور اس کی ذمہ داری بھی نہیں لے رہے۔ آپ کو ایک مشورہ دیتا ہوں کہ اگر وقت ملے تو یورپ کی صرف تین سو سال پرانی تاریخ پڑھنے کی کو شش کیجیئے اور پھر آج کے یورپ میں مذہب بیزاری کو ملاحظہ فرمائیے۔ انہوں نے مذہب کو اسی لئیے نکال باہر کیا کہ مذہبی "ٹھیکیدار"...
  17. س

    کرنل قذافی ہلاک

    محمد احمد ، آپ بالکل درست فرما رہے ہیں لیکن اس میں قصور جمہوری نظام کا نہیں ہم نے اسے کھیل بنا لیا ہے۔ پاکستان میں جمہوریت ہے کہاں؟ جب تک بنیادی جمہوریتیں جنہیں بلدیاتی اداروں کی صورت میں باقاعدہ اختیار نہیں کیا جاتا جمہوریت ایک خواب ہی رہے گی۔ یہ آمر اور چور بنیادی جمہوریتوں کے ہوتے اقتدار مین...
  18. س

    کرنل قذافی ہلاک

    اس قسم کے نظریات کی آبیاری نے ہی تو آج یہ دن دکھائے ہیں مسلمانوں کو اغیار سے مزید چھترول کروانے کا شوق ہے تو یہی کہہ سکتا ہوں "لگے رہو منا بھائی"۔
  19. س

    کرنل قذافی ہلاک

    ہمت بھیا ، آپ کا تجزیہ غلط ہے سعودی عرب میں حکمرانوں کی عوام میں مقبولیت کا گراف بہت نیچا ہے۔ اور آپ 2004 سے 2008 تک کے سعودیہ کے سیاسی حالات پر غور فرمائیں تو دیکھیں گے کہ کس طرح سے وہاں خودکش حملے ہوئے۔ ان کا چیدہ چیدہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے اگرچہ ان کی شدت کم ہے۔ آپ اعدادو شمار کی طرف آئیں تو...
  20. س

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    کھٹمل کا علاج تو معلوم نہیں البتہ کاکرچ کا آزمودہ علاج ہے کہ ایک کمرے کے لئیے قریب 15 گرام آٹا (پاؤڈر) میں 10 گرام بورک ایسڈ شامل کر کے گوندھ لیں اور اس کی گول بیر کے سائز کی گولیاں بنا کر دیوار اورقالین کے سنگم میں قالین کے نیچے اور کچن میں کاکروچز کی گزر گاہوں میں رکھ دیں تو کاکروچ فوری بھاگ...
Top