نتائج تلاش

  1. س

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    آپ کی آمد پہ بھی مبارکباد قبول کیجئے۔
  2. س

    مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر

    قرآن مجید کہ یہ دعوت صرف مشرکین ہی کے لئیے نہیں بلکہ تمام انسانوں کے لئیے ہے۔ یہ اللہ کی کتاب ہے جس کا مخاطب انسان ہے خواہ وہ کسی نسل ، مذہب ، قبیلہ یا دھرم سے تعلق رکھتا ہو اور وہ لوگ بھی جو مذاہب سے انکاری ہیں۔
  3. س

    رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

    ڈاکٹر یونس بٹ نے اپنی ایک کتاب میں کچھ اس مفہوم میں اعضاء کی شاعری کا نقشہ کھینچا ہے " رقص کو اعضاء کی شاعری کہا جاتا ہے لیکن آج کل ہماری فلموں میں رقص کچھ ایسا ہے کہ دیکھنے والے کا انگ انگ شاعری کرنے لگتا ہے"۔
  4. س

    امریکہ کے حواری مت بنیں

    توحیدی صاحب ، عقیدہ الولاء و البراء کے مفاہیم اس قدر سہل نہیں ہیں کہ ہم جیسے کم علم اس پر بحث میں الجھیں۔ کیلانی صاحب کی تحاریر کو نقل کر کے آپ نے ہمیں معلومات تو پہنچا دیں لیکن ان کے مفہوم کے سیاق و سباق سمجھنے کے لئیے میں آپ کو اساتذہ کرام سے رجوع کا مشورہ دوں گا۔ اللہ آپ کے علم میں ترقی فرمائے۔
  5. س

    پاکستان میں دوہری شہریت رکھنے والوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

    ووٹ والے معاملے میں میری معلومات مکمل نہیں ہیں۔ آپ آئین کھنگالئیے اور ہو سکے تو ہماری معلومات کے لئیے ربط عنایت فرما دیں۔
  6. س

    عراق پر حملہ کرنے کے لیے مسلمان ممالک نے کفار کو سہولیات فراہم کیں

    عالی جاہ ، بات کو اسلام اور مسلمانوں تک ہی محدود نہ رکھیں یہ ایک سچائی ہے کہ جو اقوام متحد نہیں رہتیں وہ وقت کے دھارے کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ مسلم قوم اپنے اجزائے ترکیبی میں تمام اقوام سے اسی لئیے ممتاز ہے کہ اس کی اساس جغرافیائی حدود پہ نہیں بلکہ نظریہ اسلام پر ہے۔ اب جبکہ ہم دین کے بنیادی...
  7. س

    پاکستان میں دوہری شہریت رکھنے والوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

    فاتح بھائی ، پاکستانی شہریت منسوخ ہو گئی تو کام وہیں ختم ہو جاتا ہے۔ دہری شہریت کے حاملین بھی ممبر پارلیمنٹ نہیں بن سکتے ۔پاکستان کے آئین کی دفعہ 63 کی شق C میں اس کی وضاحت کر دی گئی ہے۔
  8. س

    سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف

    یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ ایک طاقتور ملک کے مقتدر افراد اس سطحی سوچ کے مالک ہیں۔ درج بالا صحافتی پارے بلا شک و شبہہ مستند ہیں بلکہ میں آج ہی اخبار میں اوبامہ کا بیان پڑھ کر چونک گیا جب اس نے یہ کہا کہ کسی بھی امریکی حکومت کی نسبت ہم نے اسرائیل کے لئیے سب سے زیادہ کام کیا ہے۔ اس بیان سے...
  9. س

    پاکستان میں دوہری شہریت رکھنے والوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

    یہ شق ابھی نہیں بنائی گئی بلکہ 71 کے آئین میں روز اول سے موجود ہے الیکشن کمشن نے اس کی یاددہانی کروائی ہے ۔ دیکھتے ہیں اس پر کتنا عمل کیا جاتا ہے۔
  10. س

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    جی شمشاد بھائی ، میں بھی وہاں اپنی رائے کا اظہار کروں گا۔
  11. س

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    شمشاد بھائی ، ایک دھاگہ شروع کریں جس میں سوال کیا جائے کہ آپ کی نظر میں پاکستان کا سب سے بڑا داخلی اور سب سے بڑا خارجی مسئلہ کیا ہے۔ پتہ چلے گا کہ پاکستانی عوام کیا سوچتے اور کیا چاہتے ہیں۔
  12. س

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    موجودہ حکومت کی شدید خواہش ہے کہ آرمی اس کا کام تمام کر دے تا کہ کارکردگی کے نا سہی ہمدردی کے ووٹ ہی مل جائیں لیکن فی الحال کیانی صاحب ان کے جال میں نہیں آ رہے۔ ان کا رہنا ہی ان کو ان کے جمہوری انجام سے دوچار کرے گا اس لئیے میں ذاتی طور پر حکومتی مدت پوری ہونے کے حق میں ہوں۔ نواز شریف نے بھی غیر...
  13. س

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    کل رات ، زرداری کا گیلانی کو فون اور گیلانی کی امریکیوں سے ملا قات اور بعد میں ساڑھے تین گھنٹے طویل کیانی گیلانی ملاقات ، کی خبر نشر ہونے کے بعد سے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ اب "بیمار کا حال اچھا ہے" کی نوید سننے کو ملے گی اور یہی ہوا بھی۔
  14. س

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    جی ہاں ، بہت سی مشکوک سر گرمیوں کے بعد زرداری کا اچانک ورود ہوا ہے۔ یہ دل کا عارضہ نہیں دل کا معاملہ تھا۔
  15. س

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    کل گیلانی کی ملاقات پاکستان میں موجود امریکی عہدیدار اور بعد ازاں کیانی سے انتہائی طویل بات ہوئی تھی اور آپ کی اطلاع کے مطابق موصوف اب پاکستان پدھار چکے ہیں۔ ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے۔
  16. س

    اداسی سے غصے تک

    دسمبر کا مہینہ ہے ، دن چھوٹے اور راتیں لمبی ۔ میں اس فلسفے سے متفق ہوں کہ سردی کا موسم اداسی کا موسم ہوتا ہے اور اداسی سے چھٹکارا پانے کے لئیے ٹی وی یا پھر انٹر نیٹ کا سہارا بھی لیا جاتا ہے۔ جی میں آیا کہ کرید لگائی جائے کہ اس اداسی کا سبب کیا ہے۔ مختلف طبی سائٹس کا دورہ کیا ، کچھ کتابیں بھی...
  17. س

    پاکستان کی غلط فہمی

    مسٹر فواد دہشت گردی کی کوئی بھی مستند تعریف نہیں ہے کہ جس پر سارے ممالک اور اقوام متحدہ کے ادارے کا اتفاق ہو حتیٰ کہ آپ کے ملک امریکہ کے مختلف ادارے بھی اس کی تعریف اپنے اپنے انداز اور ضروریات کے مطابق کرتے ہیں۔ امریکی ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس The United States Department of Defense defines...
  18. س

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    خدائی کا ایک مطلب کائنات بھی ہے۔
  19. س

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    مجھے تو اس تحقیق میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آتی جو خدا کے وجود سے انکار کی طرف اشارہ کرتی ہو۔ اس کے برعکس یہ (بقول ان کے) گاڈ پارٹیکل ڈھونڈ کر ان اللہ علی کل شی محیط کی سائنسی حوالے سے تشریح کرنے جا رہے ہیں۔ ٓٓٓ ڈاکٹر ارچنا کیا کہتی ہیں ، دوبارہ غور کیجیئیے "فطرت ، قدرت اور سائنس کے بارے...
  20. س

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    گزشتہ دو برس سے سوئٹزرلینڈ اور فرانس کی سرحد پر بنائی گئی ایک ستائیس کلومیٹر طویل سرنگ میں سائنسدان انتہائی باریک ذرات کو آپس میں ٹکرا کر اس لطیف عنصر کی تلاش کر رہے ہیں جسے ہگس بوسون یا خدائی عنصر کہا جاتا ہے۔ اگر سائنسدان اس عنصر کو ڈھونڈنے میں کامیاب رہتے ہیں تو کائنات کی تخلیق سے متعلق کئی...
Top