چین کی کمیونسٹ پارٹی نئے قائد کو تیار کر رہی ہے جو ملک کے نئے صدر بنیں گے اور ان کا نام ہے شی جنپنگ۔ ش جنپنگ ہیں کون؟ اس کا جواب اتنا آسان نہیں ہے۔
۔۔۔انہوں نے کہا ’کچھ غیر ملکی افراد جن کے پیٹ بھرے ہوتے ہیں ان کو سوائے چین پر تنقید کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے لیکن ہم نہ تو انقلاب، نہ ہی...
مذہبی احکامات کو دنیاوی رسومات کے ساتھ خلط ملط نہ کریں تو میرا خیال ہے بات ٹریک پر رکھنے میں آسانی رہے گی۔
جہاں تک تربیت کی ضرورت کی بات ہے تو اس سے سرِ مُو انحراف نہیں۔ خاص طور پر جذباتی تربیت کا فقدان تو پورے بر صغیر کا المیہ ہے۔ لہذا "صفائی " اور "استغاثہ" دونوں پر ہی اس کا اطلاق ہوتا ہے:) ۔
ساری پاکستانی قوم بھی ان کے اس بہیمانہ عمل کی مذمت کرتی ہے ۔ آپ حلقہ احباب کی سوچ پرسوال اٹھائیے اور کچھ سوال ڈرونز حملوں پر اپنی حکومت سے بھی اٹھائیے اور انہیں یہ بھی بتائیے کہ پاکستان کی خیر خواہی مطلوب ہے تو اس کی سرحدوں اور عوام کی زندگی کا احترام سب سے پہلا ٹیسٹ ہے جس میں آپ ہمیشہ فیل ہوئے...
میری پسندیدہ نظم۔
نہ خال و خد کا جمال اس میں، نہ زندگی کا کمال کوئی
جو کوئی اُس میں ہُنر بھی ہوگا
تو مجھ کو اس کی خبر نہیں ہے
نہ جانے پھر کیوں!
شاعر کے تخیل کی گہرائی کا اندازہ کیجئیے ان الفاظ سے۔
جس بد قسمت شہر میں انسانی خون سستا ہو جائے وہاں مہنگائی ماپنے کے پیمانے اقتصادی ترقی والے نہیں ہوتے بلکہ کم تر معیار زندگی کے ہوتے ہیں۔ کاش کراچی پھر سے روشنیوں کا شہر بن جائے اور اس کے مکین امن کی دولت سے امیر ہو جائیں۔
ہم نے بھی ویلنٹائنز ڈے منایا۔ صبح ہی صبح بیگم کی خدمت میں دو پھول پیش کئیے ؛ کیا ہوا جو گوبھی کے تھے، تھے تو پھول ہی نا!!۔ اگلے ویلنٹائنز ڈے کا پروگرام بھی ابھی سے طے کر لیا ہے۔اس دن مدھانی کا پھول پیش کیا جائے گا، بشرطِ زندگانی۔:)
گویا کہ *ساجد* ایک فرد نہیں طبقہ فکر کا نام ہے :)۔
عالی جناب ، آپ اصل شے بتائیے ہم اس پر بھی بات کرنے کے لئیے تیار ہیں۔ جہاں تک ایشو گم کرنے کا سوال ہے تو نشاندہی فرمائیے کہ کہاں کہاں ہم نے کس ایشو کو گم کیا ہے؟
جناب ، آپ تو صاحبِ کشف نکلے۔ یہ تک بتا دیا کہ میں ابھی اور بھی کھودوں گا۔ لیکن...
محترم ،سیاست فورم کے تمام دھاگوں میں "شامی درندے" کی حمایت میں پیش کردہ کوئی ایک مراسلہ ہی دکھا دیں۔ سچ پوچھیں تو چیخنے کا معاملہ اس کے برعکس چل رہا ہے۔بہت بار کہا جا چکا ہے کہ مقصد بحث برائے بحث نہیں بلکہ چند چاقتور ممالک کی من مرضیوں سے دنیا کے امن کی تباہی پر توجہ دلانا مقصود ہے۔
طالبان کو...
کم از کم لیبیا کے معاملے میں یہ سچ نہیں۔ بارہا لیبیا میں امریکی بمباری ، اقتصادی پابندیاں ،با غیوں کی امداد اور بالآخر القاعدہ سے متعلقہ لوگوں کی حکومت بنوانے میں مدد کس نے کی؟۔
یہ فرض کر لینا درست نہیں کہ امریکی پالیسیوں پر تنقید کا مطلب آمروں یا غاصبوں کی حمایت ہے۔ بلکہ یہ احساس دلانا مقصود ہے...
کسی ملک کے افراد اپنے حکمرانوں کے موافق یا مخالف ہوتے ہیں تو اس کا موازنہ ملک کے باغیوں کی مدد کر کے تشدد بھڑکانے سے کیسے کیا جا سکتا ہے؟۔ لیبیا میں بھی یہی کچھ ہوا ہے ، انسانی ہمدردی نہیں تھی بلکہ مفادات کا تقاضا تھا۔
یہ کہانی ان کیلئے ہے جن کا دعویٰ ہے کہ بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا۔ یہ کہانی ان کیلئے ہے جو کہتے ہیں کہ ایف سی اور آئی ایس آئی بلوچستان میں کسی غیرقانونی کارروائی میں ملوث نہیں اور ان اداروں پر بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرنے اور انہیں قتل کرنے کے الزامات پاکستان کے دشمنوں کا پراپیگنڈہ...