نتائج تلاش

  1. س

    میرا دفاع کون کرے گا

    افغانستان میں طالبان سے مذاکرات کرنا بھی تو آپ کی پالیسی نہیں تھی۔ پالیسی بدلتے آپ کو دیر ہی کتنی لگتی ہے؟؟؟۔ جن صاحب نے بلوچستان پر قرارداد پیش کی ہے وہ آپ کی وزارت خارجہ میں ایک ذیلی کمیٹی کے سربراہ ہیں گویا حکومتی نمائندے ہیں ۔ یہی تو کاریگری ہے کہ "قتل کرتے ہیں ہاتھ میں خنجر بھی نہیں"۔ کل...
  2. س

    تاسف ایک المناک سانحہ

    کچھ وقت قبل خالہ جان بھی داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔ ساتوں کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد ہمارے آبائی شہر کمالیہ میں ادا کی جائے گی۔
  3. س

    تاسف ایک المناک سانحہ

    میری خالہ جان کی 2 بیٹیاں، 1 بیٹا ،داماد ، نواسہ اور نواسی رات کار کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں سے ایک بیٹی اپنے شوہر اور دونوں بچوں کے ساتھ فوت ہو گئی۔ 6 لاشیں گھر میں پہنچنے پر کہرام برپا ہے اور خالہ جان اس صدمے کے باعث نشتر ہسپتال ملتان میں داخل ہیں آپ تمام خواتین و حضرات...
  4. س

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    بہت اچھا سلسلہ ہے۔ مجھے دریافت کرنا ہے کہ اَخلاص اور اِخلاص میں سے کون سا لفظ درست ہے؟۔
  5. س

    تعارف مختصر تعارف نامۂ عطاریؔ

    عطاری صاحب ، خوش آمدید۔ آپ بھی ہمارے گرائیں نکلے۔
  6. س

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    بڑی محنت سے تیار کردہ گراف کا ستیاناس ہو گیا ۔ بہر حال تصحیح کے ساتھ سادہ حالت میں ارسال کر دیا ہے۔
  7. س

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    2 رقم برائے کتب اساتذہ و لائبریرین (بحساب 500 روپے فی استاد) 3000 3 سمعی و بصری مواد ( بحساب 10 روپے فی طالب علم) 12000 4 (رسائل 30 (بحساب 50 روپے فی رسالہ 1500 5 اخبارات 4 (بحساب 75 روپے فی اخبار) 1080 6 لائبریرین کے لئے پیشہ ورانہ مواد و کتب و رسائل 500 اسٹیشنری و دیگر مواد...
  8. س

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    مجھے اسی بات پہ غصہ آتا ہے کہ مجھے کسی پر غصہ نہیں آتا۔
  9. س

    کیا انصاف کے بغیر قومیں تباہ نہیں ہو جاتیں؟

    جذباتی اور سیاسی لحاظ سے تو یہ معاملہ بہت نازک ہے لیکن عدالتی طور پہ فیصلہ ہوا ہے اس لئے اسے تسلیم کرنا ہو گا۔ ان تمام باتوں کو کم از کم مذہبی حوالے سے استعمال نہ کرنا ہی بہتر رہے گا۔ قرآن حکیم بہت وضاحت سے مومن مردوں سے اس مفہوم میں کہتا ہے کہ ایک غیر مسلم عورت کی بجائے مسلم عورت (سے نکاح)...
  10. س

    بس پر حملہ ؛اٹھارہ جاں بحق

    مقامی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح پاکستان کے شمالی حصے میں ایک مسافر بس پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کم ازکم اٹھارہ افراد ہلاک اور دیگر آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات
  11. س

    ڈینگی پھر آ گیا

    ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق مچھر کےکاٹنے سے لاحق ہونے والا ہلاکت خیز ڈینگی پنجاب میں پھر سے ظاہر ہوا ہے۔ پیر کے روز تک کی اطلاعات کے مطابق ڈینگی کی علامات والے 60 مریضوں کو لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ تفصیلات
  12. س

    متحرک سولر پینل

    آپ روشنی سے توانائی پیدا کرنے والے ایک متحرک پلانٹ کو ملاحظہ کر رہے ہیں جو سورج رسا ہے۔ فلورنس یونیورسٹی کے پروفیسر مارکو روسا کلاٹ اپنے نئے پراجیکٹ کی نمائش کرتے ہوئے فخر سے کہتے ہیں 'یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مستقر ہے'۔ تفصیلات
  13. س

    ’اگر میں مارا جاؤں تو‘

    یہ آزادی صحافت کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق کا بھی معاملہ ہے۔ پاکستان میں قوم پرستی اور علیحدگی پسندی حکومتوں کی مسلسل بد عنوانیوں اور ہر کام کے لئے فوج کے استعمال سے وجود میں آئی اس کے لئے عوام پر ظلم کرنے کی بجائے بد عنوانی ختم اور ریاستی اداروں کو قانون کا پابند کرنا ہو گا۔
  14. س

    سردی کا موسم اور کرنٹ

    خوف سے بھی بال کھڑے ہو جاتے ہیں ;)۔
  15. س

    سردی کا موسم اور کرنٹ

    فہیم بھائی ، یعنی یہ تصویر آپ کی اپنی ہے ، بال کٹوانے سے پہلے والی :)۔
  16. س

    مٹی کی تاثیر

    شمشاد بھائی ،سراہت و صراحت کا بہت شکریہ ،،،،،،ساتھ ہی آپ کا بھی :) ۔
  17. س

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    4۔ کتب خانہ کے مواد کے ذریعہ طلباء و طالبات کو ایسے تجربات سے روشناس کرانا جس سے ان کے ذوق و شوق کو تسکین میسر آ سکے اور ان میں خوشگوار عادات و اطوار فروغ پائیں۔ 5۔ طلبا ء و طالبات کو کتب خانہ کے مواد کو بہتر طور پر استعمال کرنے کی تربیت مہیا کی جائے تا کہ ان میں تمام مطبوعہ اور سمعی وبصری مواد...
  18. س

    مٹی کی تاثیر

    منتظمین بہتر سمجھیں تو بالا کے مراسلے کو "آپ کے کالم" میں منتقل کر سکتے ہیں۔ باتیں کچھ ذاتی سی ہیں اس لئیے موزوں فورم کے انتخاب میں گومگوں رہا۔
  19. س

    مٹی کی تاثیر

    میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میری اٹھان گاؤں کی سادہ اور صحت مند فضا میں ہوئی۔ منہ اندھیرے اٹھنا ، ٹیوب ویل کے تازہ پانی سے غسل کر کے رب کائنات کی حمد کے لئیے مسجد جانا۔ دادی کے ہاتھ کی بنی لسی اور مکھن کے ساتھ دیسی گھی کے پراٹھے کھا کر تین کلو میٹر پیدل چل کر سکول جانا اور واپسی پر بھوک...
Top