متحرک سولر پینل

ساجد

محفلین
solar-reut543.jpg
آپ روشنی سے توانائی پیدا کرنے والے ایک متحرک پلانٹ کو ملاحظہ کر رہے ہیں جو سورج رسا ہے۔ فلورنس یونیورسٹی کے پروفیسر مارکو روسا کلاٹ اپنے نئے پراجیکٹ کی نمائش کرتے ہوئے فخر سے کہتے ہیں 'یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مستقر ہے'۔​
 
Top