نتائج تلاش

  1. س

    برداشت کی حد ؟

    معززین ، یہاں سیکولر ازم کو بیچ میں ڈالنے کا کیا جواز؟۔ کیا کسی نے سیکولرازم پر کوئی بات شروع کی ہے؟۔ کہا ناں کہ دلیل ہے تو بات کریں نہیں تو لکم دینکم ولی دین کا راستہ اپنا لیں۔ ہم انتظار میں تھے کہ موضوع سے متعلقہ رائے آتی لیکن دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت والے معاملہ نے بہت محظوظ کیا:) ۔ ارے...
  2. س

    کشمیر بنے گا خود مختار

    بٹ صاحب ، یہ ایک پبلک فورم ہے جس میں اپنی بات لکھتے وقت آداب کو ملحوظ رکھا جاتا ہے۔ عامیانہ الفاظ انسان کی بات کی اہمیت کم کر دیا کرتے ہیں۔ "کشمیر بنے گا خود مختار" جناب کس نے کہا ہے کہ ہم آپ کشمیریوں کی خود اختیاری کے خلاف ہیں؟۔ اقوام متحدہ میں جو قرار داد کشمیر کے متعلق موجود ہے اس میں یہی بات...
  3. س

    برداشت کی حد ؟

    کافی سے زیادہ بحث ہو چکی نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ محترمین ، پاکستانی معاشرہ بھی انسانوں ہی کا معاشرہ ہے جس میں لاکھوں برائیاں دنیا کے ہر معاشرے کی طرح موجود ہیں۔ یہ بات بہت آسان ہے کہ دلیل نہ ملی تو روشن خیالی کی حدود انسان کی عمومی حمیت کے نازک پہلوؤں تک بھی وسیع کر ڈالی ۔ یہاں معاملہ ایشو کا...
  4. س

    برداشت کی حد ؟

    اور ہم پاکستانی حیران ہوتے ہیں کہ ویلنٹائن والے "بابے" کے نام پہ لوگوں کی جیبوں کی صفائی کا کیسا شاندار اہتمام کیا ہے یار لوگوں نے :) ۔ اس بار تو میرے گھر کے قریب ،پہلی مرتبہ، گرلز ہائی سکول کے بالکل سامنے پھولوں اور "نشانیوں" کے دو سٹال لگے ہوئے تھے۔ خریدار تو خریدار ، دکاندار لونڈوں نے ذو معنی...
  5. س

    برداشت کی حد ؟

    برادرِ عزیز ، بات کچھ یوں ہے کہ جب ہم کسی برائی کی ایجاد کرتے ہیں یا پہلے سے موجود برائی پر عمل کرتے ہیں تو ہماری طرح معاشرے کے دوسرے لوگ بھی دیکھا دیکھی اسی طرح کریں گے ۔ مثال کے طور پر ہم کم تول کی برائی کا شکار ہو جائیں تو کہیں نہ کہیں ہم خود بھی خریداری کرتے اس کا شکار ہو جائیں گے۔ عامۃالناس...
  6. س

    عمران خان

    کیا پانچ سال پہلے کی رائے شماری پر اخذ کردہ نتائج موجودہ حالات پر منطبق کئیے جا سکتے ہیں؟۔ابھی سال بھر پہلے تو آپ بھی زرداری کے حمایتی تھے پھر آپ مولانا کے حامی بن گئے ، سیاسی حمایت میں تبدیلی کے اعتبار سے باقی لوگوں پر بھی اسی سے قیاس کیجئیے۔
  7. س

    دفاع پاکستان پر تشویش ہے روکی جائے؛؛امریکہ

    میرا نہیں خیال کہ لشکر طیبہ اس کام کے لئیے کسی بھی قسم کی اہلیت رکھتا ہے۔ البتہ لوگوں کے جذبات کو اپنے حق میں استعمال ضرور کر رہا ہے۔ پاکستان کی حکومت اس کے نظریاتی و جغرافیائی دفاع کی ذمہ دار ہے ؛جب وہ ہی عوام کو دھوکہ دے رہی ہو تو پھر ایسی تنظیمیں تو خود کو نجات دہندہ کے طور پر پیش کر کے اپنے...
  8. س

    ’نظریہ بھٹو‘ کیا ہے؟

    زرداری صاحب ، آپ کے بیان کا ایک ایک لفظ آپ سے ایفائے عہد کا تقاضا کر رہا ہے۔ یا د کیجئیے یہ بیان آپ نے ایوان صدر میں نہیں پوری دنیا کے نمائندوں کے سامنے دیا تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ نظریاتی آدمی ہیں اور اپنے نظرئیے کا دفاع کریں گے۔
  9. س

    دفاع پاکستان پر تشویش ہے روکی جائے؛؛امریکہ

    دونوں اطراف کی حکومتیں جھوٹ اور منافقت سے کام لے رہی ہیں جس کا نتیجہ شدت پسندی میں اضافے کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ ایک طرف پاکستانی حکومت کی نااہلی اور بدعنوانی تو دوسری طرف امریکہ کی جارحیت دونوں صورتوں میں جانی اور مالی نقصان پاکستانی عوام کا ہو رہا ہے اس پر مستزاد گم شدہ پاکستانیوں کی لاشوں...
  10. س

    غلام علی غالب + صوفی تبسم

    دبیرالملک ،نجم الدولہ مرزا اسداللہ بیگ خان غالب کی برسی گزرے کل بڑی خاموشی سے گزر گئی۔ فارسی اور اردو کی اس نابغہ روزگا ر ہستی کا ایک خوبصورت کلام صُوفی تبسم کے پنجابی میں منظوم ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے
  11. س

    محبت امر ہے۔

    ایگری + کلچرل = ایگری کلچرل :)۔
  12. س

    کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک

    چشمِ ما روشن دلِ ما شاد۔
  13. س

    کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک

    کاشفی برادر ، میں نے صرف یہ لکھا تھا کہ کراچی کی روشنیاں واپس آ جائیں اور اس کے مکینوں کو امن ملے۔ جواب میں آپ نے کیا لکھا ؟ ۔ کیا خود کش حملے صرف کراچی میں ہوئے ؟ کیا لاہور یا فیصل آباد کے خود کش حملوں کا ملبہ کراچی کے لوگوں پر ڈالا جا سکتا ہے؟۔ آپ ایم کیو ایم کے نام پر غصے میں آئے تو یہ بھی...
  14. س

    کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک

    برادر عزیز ، آپ دوسروں پر اپنی "محبتیں" نچھاور کریں گے تو دوسرے بھی تو محبت کا حق ادا کریں گے۔ اب آپ کی بات پر ہم یہ تو کہہ نہیں سکتے کہ اگر اتنے سارے شہروں کے "مجرم" کراچی میں آ کر حالات خراب کرتے ہیں تو کراچی مجرموں کے لئیے محفوظ پناہ گاہ ہے۔ تب تو آپ کی بات آپ پر ہی الٹی پڑ جائے گی اور ایسا...
  15. س

    کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک

    کاشفی ، یہ دھاگہ اس کام کے لئیے نہیں ہے۔ یہاں محبت سے جو بات شروع کی گئی آپ اس کا رخ نفرت کی طرف مت موڑیں ۔ چند ثانئے کے لئیے ایم کیو ایم کے کردار پر بھی غور فرما لیں۔
  16. س

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    آج کیا بات ہے سرکار وہ پہلے سے نہیں بدلے بدلے سے ہیں آثار وہ پہلے سے نہیں
  17. س

    معاشی بحران۔ اٹلی اولمپکس کے انعقاد سے معذور

    حماد بھائی ، تنقید اور مقاطعہ (بائیکاٹ) میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ہم دن رات واپڈا پر تنقید کرتے ہیں تو بجلی تو نہیں کٹوا دیتے نا۔ حکومت پر تنقید کے ساتھ ساتھ جلوس بھی نکالتے ہیں تو بغاوت تو نہیں کرتے نا۔ انسانوں پر تنقید کرتے ہیں تو انہیں حقوق انسانی سے تو محروم نہیں کرتے نا۔ ان تینوں مثالوں میں...
  18. س

    اردو کی سب سے پہلی غزل

    وارث بھائی ، نبیل بھائی اور سیدہ شگفتہ بہن میں سے کوئی ایک یہ کام کر دے تو ہم ایک عدد غزل سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
  19. س

    معاشی بحران۔ اٹلی اولمپکس کے انعقاد سے معذور

    اٹلی کے وزیر اعظم ماریو مونٹی نے کہا ہے کہ روم میں اولمپکس 2020 کے لیے رقم مختص کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی 2020 میں ہونے والی اولمپکس کھیلوں کا روم میں انعقاد کرانا ناممکن ہو گیا ہے۔ اطالوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالت کو دیکھتے ہوئے ان کھیلوں کے لیے رقم مختص کرنا ’غیر...
  20. س

    احمد اور مومل

    انیس صاحب ، بڑے پیارے بچے ہیں۔ اللہ، عمرِ خضر سے نوازے۔
Top