نتائج تلاش

  1. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    تب لوگ موجیں لوٹیں گے :)۔ ویسے آپ نے مولانا کے ساتھ ساتھ مسرت شاہین کا جس کثرت سے ، مختلف دھاگوں میں، تذکرہ کیا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ آپ دوسروں کے لُوٹنے کے لئیے کچھ چھوڑیں گے ہی نہیں۔ آپ کی ایک ہی جست مسرت شاہین کی حمایت میں لگے گی اور ہم جیسے "رند" خود کو زاہد سمجھنے کے وہم میں مبتلا ہو...
  2. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہمت بھیا ، آپ اپنا دل اس سے بچا کر رکھنا ۔ کہیں آپ بھی بعد میں یہ گنگناتے نہ ملیں "دِل تو بچہ ہے جی":)۔ کبھی یہ زرداری کا دیوانہ تھا پھر مولانا کا مستانہ بنا کیا معلوم کل کو مسرت شاہین کا پروانہ بن جائے۔
  3. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہمت بھیا ، مسرت شاہین کے تحریکِ انصاف میں شامل ہونے اور الیکشن میں حصہ لینے میں کیا برائی ہے؟۔ :)
  4. س

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    شاکر عزیز ، بہت مبارک۔ خدائے ذوالجلال آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔
  5. س

    اسرائیل کے ساتھ ہیں

    بہت اہم نقطہ ہے ۔ عرب آمرین کس قدر عاقبت نا اندیشی سے کام لے رہے ہیں شاید ہمیں اس کا درست اندازہ نہیں ہے۔ یہ درست کہ شام کی حکومت بہت غلط کر رہی ہے اور یہ بھی حقیقت کہ شام میں کسی قسم کی بیرونی فوجی مداخلت ایران کو کافی حد تک تنہا کر دے گی لیکن عرب اس سارے ڈرامے میں کچھ حاصل نہیں کر پائیں گے...
  6. س

    مولانا فضل الرحمان

    اجی حضرت ، آپ ناراض نہ ہوں ہم نے پاکستان پر ہی فوکس کیا ہوا ہے البتہ آپ کو سوچنا چاہئیے کہ سیتا وائٹ پاکستانی ہے نہ آپ کے بیان کردہ میوزک کنسرٹز پاکستان میں منعقد ہوئے ۔ "آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے"۔ مولانا کا آئینی احترام صرف ان کے تکیہ کلام "آئین کے تناظر میں" تک ہی محدود ہے۔ طالبان کی...
  7. س

    مولانا فضل الرحمان

    ہمت بھیا ، یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ، المملکۃ العربیہ السعودیہ نہیں۔ یہاں فرد آئین کے تابع ہے آئین فرد کے نہیں ۔ مولانا موصوف جو کہ پاکستان کے آئین کے منکرین طالبان کے کھلم کھلا حامی ہیں کس منہ سے اسی آئین کے تحت چلنے والے نظام کا حصہ ہیں ؟ ۔ منافقت اسی کو نہیں کہتے؟۔ "رند کے رند رہے ہاتھ سے...
  8. س

    مولانا فضل الرحمان

    ہمت بھیا ، آپ کے نو سو چوہے پورے نہیں ہو گئے تھے؟۔:)
  9. س

    Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi

    مُجھ سے تُو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنے یہ تری سادہ دِلی مار نہ ڈالے مجھ کو
  10. س

    پانی دا بُلبُلہ

    یعقوب عاطف کا عوامی گیت جو 1977 میں گایا گیا اور اپنے وقت کے مقبول ترین گیتوں میں سے ہے۔ اس گیت کو گانے کے بعد یعقوب عاطف کو بلبلہ کے نام سے پہچانا جانے لگا۔پنجاب کے دیہات ، مڈل کلاس اور میلوں میں یہ گیت لازمہ کی حیثیت رکھتا تھا۔ آپ بھی سنئیے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس گیت میں بھی بجلی کم استعمال...
  11. س

    تحقیق کا فقدان

    جناب ، اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ اس کی رپورٹنگ اب واضح طور پہ سیاسی مفادات کے تابع نظر آنے لگی ہے۔ نام نہاد وار آن ٹیرر کے بعد سے یہ سائٹ بھی ایک مخصوص نظرئیے کی طرف جھکتی جا رہی ہے۔
  12. س

    اسلام کا چھٹا رکن

    بھائی جی پیٹرو ڈالرز بھی روٹیاں ہی ہوتے ہیں۔ ذرا ان سے مفارقت لے کر دیکھو کہ اسلام کے کتنے اراکین نظر آتے ہیں ؟۔ بالکل یہ حکایت ایک ترغیب ہے ان لوگوں کے لئیے جو مذہب کی روح کو نہیں سمجھتے۔
  13. س

    تحقیق کا فقدان

    ہو سکتا ہے کہ اس میں بھی انہیں کچھ ڈالرز ملنے کے امکانات دکھائی دیتے ہوں۔:)
  14. س

    امریکی جارحیت۔ ایک اور ڈرون حملہ

    بالکل درست کہا آپ نے۔ پاکستان کے مسلمان ہی نہیں پورے پاکستانی عوام کہیں۔
  15. س

    امریکی جارحیت۔ ایک اور ڈرون حملہ

    اگرچہ پاکستانی سیاست میں قحط الرجال کی کیفیت ہمیشہ سے رہی ہے لیکن موجودہ حکمران انتہا کے بد دیانت ، جھوٹے اور بد عنوان ہیں۔ ان ڈرون حملوں کے بعد سے میرے کانوں میں نیٹو کی زمینی سپلائی روکتے وقت ان کی بڑھکیں گونج رہی ہیں۔ جمہوریت کو قومی بے غیرتی کے مساوی کر دیا ہے انہوں نے۔ غالب امکان ہے کہ ان...
  16. س

    ذرا مزید ہٹ کے ۔ 2

    واقعی ، قیمت بہت زیادہ ہے۔ لگتا ہے مصنف پہ احسان کرنا ہی بہتر رہے گا۔
  17. س

    ذرا مزید ہٹ کے ۔ 2

    ’اگر آپ کسی بک سٹال پر کھڑے ہو کر اس کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں تو یقیناً آپ مجھ پر احسان کر رہے ہیں۔ اگر آپ محض وقت گزاری کے لیے کتابوں کا دکان میں گھومنے آئے ہیں تو میرے خیال میں آپ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔۔۔ اگر آپ گھر سے جنتری یا قصّہ چہار درویش یا رضیہ کا کچن ٹائپ کی کوئی کتاب خریدنے نکلے...
  18. س

    امریکی جارحیت۔ ایک اور ڈرون حملہ

    اطلاع ہے کہ امریکہ نے اپنی جبلتِ خونریزی کی تسکین کے لئیے پاکستان میں میران شاہ کے علاقے میں پھر سے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے ڈرون حملہ کیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس خبر کو بی بی سی اردو پر دیکھئیے۔
  19. س

    تحقیق کا فقدان

    بی بی سی اردو بر صغیر کے لوگوں میں اپنی غیر جانبدارانہ اور محققانہ رپورٹنگ کی وجہ سے مقبول رہا ہے لیکن چند برسوں سے اس کے معیار میں تنزلی کا رجحان ہے ۔کمیونیکیشن کے ہندسی دور میں کہ جہاں عام آدمی محض چند ثانئیے میں دنیا جہان کی معلومات تک رسائی حاصل کر لیتا ہے وہاں بی بی سی جیسے معتبر ادارے کو...
  20. س

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی ، محلے کی سب سے پرانی نشانی وہ بُڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈیرہ وہ چہرے کی جھُریوں میں صدیوں کا پھیرا بھُلائے نہیں بھُول سکتا ہے کوئی...
Top