نتائج تلاش

  1. س

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    گل صاحب ، آپ کبیدہ خاطر نہ ہوں۔ بس یہ کیا کریں کہ خبر پر تبصرہ خبر کے مراسلہ میں نہ کیا کریں۔
  2. س

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    برادرم عثمان ، میرے خیال میں تو گل صاحب نے محفل کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہی ایک خبر ربط کے ساتھ ارسال کی ہے۔ یہ ایک نوجوان کے دعوی پر مبنی خبر ہے اس کے کمزور یا قوی ہونے کا معاملہ اس کے دعوی کو من و عن بیان کر دینے سے کوئی تعلق نہیں رکھتا۔ عنوان اور متن کو بھی اسی پر قیاس کریں تو میرے خیال میں...
  3. س

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    زمیندار تو اس وجہ سے گرے کہ ان کو گورنمنٹ نے قصداً گرایا۔رہ گئے عام کاشتکار،وہ سدا سے اس بات کے خوگر تھے کہ زمیندار ان کو انگلی پکڑا کر لے چلے تو آگے کو پاؤں اٹھائیں۔ اب زمیندار تو ہوا دست کش،ان میں کھڑے رہنے کا بوتا نہیں! یہ بھی گرے اور ایسی بری طرح گرے کہ سرکار نے ان کو اپنے پندار میں گڑھے میں...
  4. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    بات شاید بے محل دکھائی دے لیکن ہے بڑی اہم کہ پارلیمانی طرز حکومت ایسی بہت ساری خرابیوں کا سبب بنتا ہے ۔ صدارتی یعنی وفاقی طرز حکومت میں ایسے کن ٹُٹے کم ہی پھلتے پھولتے ہیں۔ دوسری اہم بات ہے بنیادی جمہوریتوں یعنی لوکل گورنمنٹس کے اداروں کی فعالیت۔ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس سے بدکتی دکھائی...
  5. س

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے کہ امريکی حکومت دنيا بھر ميں پرتشدد دہشت گردی کے فلسفے کی نفی اور عالمی سطح پر تسليم شدہ رواداری اور برداشت کے اصولوں کے فروغ کے ليے کوشاں ہے۔ "پُر تشدد دہشتگردی؟" قبلہ کیا دہشت گردی کی کوئی پُر امن قسم بھی ہے؟ یا پھر آپ اپنی فوج کی جارحیت کے دفاع کے لئیے لفاظی سے کام لے...
  6. س

    ڈنر فور تیمور۔۔۔۔۔۔۔

    مقدس ، بہت بہت بہت مزے کی تحریر ہے۔ ہاں ڈش کے بارے میں کھانے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے :)۔ میری نصف بہتر کو بھی نئی نئی ریسیپیز کا بہت شوق ہے اور ان کے ہاتھ میں جب تک ٹی وی کا ریموٹ رہتا ہے کوکنگ سے متعلقہ چیینلز کے ہی دیکھنے کو ملتے ہیں اور ساتھ ساتھ ایک لمبی سی ڈائری میں کوکنگ ٹپس بھی لکھی...
  7. س

    پاکستان میں ایجنٹس، نارویجن خفیہ چیف مستعفی

    ناروے کی داخلی خفیہ ایجنسی کی سربراہ نے یہ خفیہ معلومات افشاء کرنے کے بعد استعفٰی دے دیا ہے کہ ناروے کے خفیہ ایجنٹ پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔ مکمل خبر یہاں پر
  8. س

    جمرود ميں دہشت گردی کی کاروائ پر اظہار مذمت

    آپ کی حیرت پر ہمیں خود بھی حیرت ہے کہ آپ جارحیت کے مرتکب ہو کر بھی خود کو حق بجانب ثابت کرنے میں ذرا بھی نہیں چوکتے۔ آپ جس فریق کی طرف اشارہ کر رہے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ محفل پر اب تک اگر کسی کی مذمت میں سب سے زیادہ دھاگے پوسٹ کئیے گئے ہیں وہ طالبان ہی ہیں۔ حتیٰ کہ 2008 تک جب میرے جیسا عاجز بھی...
  9. س

    آئی ٹی ٹاور لاہور

    فیروز پور روڈ لاہور پر واقع آئی ٹی ٹاور جسے پنجاب حکومت نے ارفع کریم کے نام سے منسوب کیا ہے
  10. س

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    دہشت گردی کی کوئی بھی قسم ہو پاکستانی عوام نے اس کی ہمیشہ مذمت کی ہے لیکن دنیا کے نام نہاد منصف کو اپنے سب سے پیارے یار کی یہ دہشت گردی کبھی نظر آئی ہے کیا ؟؟؟۔
  11. س

    پادریوں کی بے راہ روی کے واقعات بڑھ گئے

    یہ مسئلہ مذہبی نہیں معاشرتی ہے اور اس پر اسی حوالے سے مذاہب کو بیچ میں لائے بغیر بات کرنے کی بہت گنجائش ہے۔
  12. س

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    "آئیں بائیں شائیں"۔ مسٹر فواد ، اگر کبھی یہ ضرب المثل آپ نے نہیں سنی تو کسی اردوداں سے رجوع کریں اور اپنے پیش کردہ مراسلے کے تناظر میں اس کی تشریح سے بھی آگاہ ضرور ہوئیے گا۔ آپ کے بہت سارے غیر اظہاری جذبات کی تسلی ہو گی۔
  13. س

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ارفع کریم رندھاوا کے لئیے خراج عقیدت 14 جنوری 2012 کو رات 9 بج کر 50 منٹ پر 16 سالہ ارفع کریم رندھاوا ، کمبائنڈ ملٹری ہسپتال لاہور میں ، خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔
  14. س

    تعارف من این حروف نویستم

    چشم ما روشن دل ما شاد
  15. س

    کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  16. س

    کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم انتقال کر گئیں

    دنیا کی کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا علالت کے باعث لاہور میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر سولہ برس تھی۔ مکمل خبر یہاں پر۔
  17. س

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    نہایت احترام سے عرض کرنا چاہوں گا کہ یہاں معاملہ جہاد کی فرضیت کا نہیں بلکہ ایک معتبر دینی اتحاد پر ڈالرز وصول کرنے کا الزام ہے۔ اللہ کی مہربانی سے آپ سب حضرات مجھ سے زیادہ دین کی سُوجھ بوُجھ رکھتے ہیں۔ غور فرمائیے کہ عدل اور انصاف کے بارےقرآن مجید اور حدیث پاک میں کیا احکامات ہیں۔ قرآن پاک کی...
Top