جیلانی بھائی ، محترم ہم نے کب کہا کہ سنی اتحاد کونسل خود کش بمبار تیار کرتی ہے۔ آپ میرے بارے شاید غلط فہمی کا شکار ہو گئے ہیں۔
بات یہ ہے کہ سنی اتحاد کونسل پر بقول صاحبزادہ فضل کریم کے ایک الزام عاید کیا گیا ہے تا کہ اسے بد نام کیا جا سکے۔فضل کریم صاحب پارلیمنٹیرین ہیں اور اثر و رسوخ کےحامل ہیں...