نتائج تلاش

  1. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    نہیں ۔ بھائی ، کوئی الجھاؤ والی بات نہیں ۔ بس یہ کہنا مقصود تھا کہ ٹیلی نار ، میکڈونلڈ اور آسکر کے بائیکاٹ پر آپ کی جو رائے ہے وہ سرخ الفاظ میں موجود آپ کے خیال سے مختلف ہے۔ بس اسی طرف توجہ کرانا تھی:)
  2. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    میرے خیال میں آپ جس کام (بائیکاٹ) کو غلط سمجھ رہے ہیں خود بھی اس کی موافقت میں چلے گئے۔ اتفاق سے میں بھی اشیاء کے استعمال کے بائیکاٹ کے ذریعہ احتجاج کے حق میں نہیں ہوں۔
  3. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    آسکر کے معاملہ میں اگرچہ میں آپ سے متفق ہوں لیکن سطورِ بالا میں موجود نیرنگی خیال سے کوئی کیا نتیجہ اخذ کرے ;) ؟ ۔
  4. س

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    خدائے ذوالجلال آپ کو مستحکم رکھے۔
  5. س

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    لاہور کے کس علاقہ سے متعلق ہیں؟ کون سے جریدے ،رسالے یا اخبار میں کالم لکھا کرتے ہیں؟۔
  6. س

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    منتظمین کرام ، دھاگہ قابلِ انتقال ہے۔ شاہ نواز صاحب ، خوش آمدید۔ اس دھاگے میں آپ اپنا ذاتی تعارف پیش فرمائیے۔
  7. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    پر ،بھیا جی، آپ کی نظر میں تو آسکر پر بات کرنا ہی غلط ہے۔ اب آپ تو یہ غلطی نہ کریں۔ کہیں کچھ "چوہے" تو نہیں رہ گئے ہیں نو سو کا عدد پورے ہونے میں :D
  8. س

    امریکہ میں مساجد کی تعداد میں نمایاں اضافہ

    مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا
  9. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    "رنگ میں بھنگ" اور " دودھ میں مینگنی" کی امثال ایک ہی عمل پر منطبق کرنا آپ جیسے باہمت بندے ہی کام ہو سکتا ہے۔
  10. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    آپ کی فیاضی کا شکریہ ، عالی جاہ :cool: ۔
  11. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    اور ہمیں یہ بات کہہ کر آپ خود اس بحث میں شریک ہو گئے :)۔
  12. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    زیک ، آپ نے بتایا تو ہمارے علم میں آ گیا۔ بس یہی مقصود تھا کہ ہم تمام احباب یہاں معلومات کی درستگی کا اہتمام کریں۔ آپ جیسے کُووووول انسان سے وہ سخت لفظ ایک ادبی بدعت محسوس ہوا :)۔
  13. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    بارہا مشاہدہ ہوا ہے کہ عربوں اور امریکیوں میں ایک بات بہت مشترک ہے کہ دونوں ہی اپنی تاریخ کے نازک گوشوں کی رونمائی پر بدک جاتے ہیں۔ عرب تو ٹھہرے آمریت کا شکار کم سے کم جمہوری امریکی ہی اپنی تاریخ کے سلسلے میں شرمین عبید جتنے بہادر بن جائیں :D ۔
  14. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    انفرادی یا اجتماعی غلطیوں کا اعتراف کرنا بد نامی نہیں بلکہ بہادری ہوتی ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس ڈاکو منٹری میں کچھ غلط ہے۔ اوریا مقبول اور جنید سلیم اپنے خیالات کے اظہار میں اتنے ہی آزاد ہیں جتنے ہم سب۔ جو دوست ان سے اتفاق کرتے ہیں وہ بھی کافی دلائل رکھتے ہیں لہذا کسی کے اظہار رائے کو بکواس...
  15. س

    میرا دفاع کون کرے گا

    حضور، ہم نے کبھی خود کو تجزیہ نگار نہیں گردانا اور نہ ہی چٹ پٹی شہ سرخیاں میرا موضوع سخن رہی ہیں۔ دراصل کبھی کبھی غیر متوقع نتائج کچھ افراد کے اوسان اس برے طریقے سے خطا کر دیتے ہیں کہ ان کو یہ بھی خیال نہیں رہتا کہ کسی معاملہ میں ان کا مؤقف کیسے گرگٹ کی طرح رنگ بدل جاتا ہے۔ آپ مذاکرات کے جس آپشن...
  16. س

    دینی مدارس کے حوالے سے چند وضاحتیں

    جب کسی چیز کی اصلاح مطلوب ہوتی ہے تو اس کو تنقیدی نظر سے دیکھا جاتا ہے تبھی اس میں موجود خامیوں کا پتہ چلتا ہے۔ دینی مدارس کی تعلیمی کاوشوں سے مجھے مفر نہیں اور اس بات سے بھی انکار نہیں کہ پاکستان میں تعلیم وتربیت کی مجموعی حالت دگرگوں ہے اور ایسی صورت حال میں دینی مدارس بھی حصہ بقدر جثہ کے...
  17. س

    دینی مدارس کے حوالے سے چند وضاحتیں

    بہت اچھے نقاط اٹھائے ہیں آپ نے۔لیکن تصویر کا ایک رُخ اور بھی ہے۔
  18. س

    تعارف مختصر تعارف نامۂ عطاریؔ

    آبائی شہر کمالیہ ہے اب لاہور میں سکونت پذیر ہوں۔
  19. س

    تاسف ایک المناک سانحہ

    آپ سب کا بہت شکریہ کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ہماری ڈھارس بندھائی۔شمشاد بھائی کا بالخصوص ممنون ہوں کہ پردیس سے فون کر کے حوصلہ دیا۔ اللہ کریم ، آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے (آمین)۔
Top