جہاں تک میں سمجھ سکتا ہوں کہ یہ ایک فیشن کی طرح سے ہوتا ہے کہ کوئی رسم یا رواج کئی مختلف الخیال معاشروں میں مختلف وجوہات کی بنا پر فروغ پا جاتا ہے۔ ان وجوہات میں دیگر عوامل کے ساتھ کچھ معاشروں کی علمی و معاشی پسماندگی بھی ہے۔
بہر حال ایک دلچسپ علمی مکالمہ ہو سکتا ہے اس پر، کیوں کہ میری معلومات...