ژی جنپنگ: غار سے صدارت تک

ساجد

محفلین
چین کی کمیونسٹ پارٹی نئے قائد کو تیار کر رہی ہے جو ملک کے نئے صدر بنیں گے اور ان کا نام ہے شی جنپنگ۔ ش جنپنگ ہیں کون؟ اس کا جواب اتنا آسان نہیں ہے۔
۔۔۔انہوں نے کہا ’کچھ غیر ملکی افراد جن کے پیٹ بھرے ہوتے ہیں ان کو سوائے چین پر تنقید کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے لیکن ہم نہ تو انقلاب، نہ ہی مفلسی برآمد کرتے ہیں اور نہ ہی آپ لوگوں کو تنگ کرتے ہیں۔ اور کیا چاہتے ہیں آپ؟‘
مزید پڑھئیے۔
 
Top