گر تو ملے خوشی سے خود کو اچھال ڈالوں
میں شعر گنگناؤں جھوموں دھمال ڈالوں
... یہ بھی کیا فیس بکی غزل ہے؟ قوافی پسند نہیں آئے۔ اچھال ڈالنا، محاورہ نہیں۔
آنسو مرے جو اپنی تم آنکھ میں سمو لو
تو میں تمہارے شانوں پر اپنے بال ڈالوں
... نسائی شاعری میں شاید چل سکتا ہو کہ خواتین کے ہی لمبے بال ہو سکتے ہیں...