نتائج تلاش

  1. الف عین

    تُو ہمسفر ہے میرا لے کر ہی ساتھ چلنا-----براءے اصلاح

    بھائی ارشد، اب تک قافیہ سمجھ نہیں سکے! اس پر خود ہی غور کریں
  2. الف عین

    برائے اصلاح

    قافیہ غلط ہے، اگر کھ اور ک کو یکساں آواز کے طور پر قبول بھی کر لیا جائے تب بھی ما قبل کی حرکت مختلف ہے، لِ اورسَ
  3. الف عین

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    یہاں ہی پوسٹ کرنی ہے، اگر اصلاح ہو چکی ہو تو فائنل شکل یہاں پوسٹ کی جائے ورنہ ذاتی مکالمے میں مجھ سے یا کسی سے بھی اصلاح لے لی جائے۔
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    عجز بیان کا شکار ہے مصرع، یہ مفہوم کہ توڑنے سے پہلے یہ سوچ لو کہ یہ آئینہ یا آئینے کا ٹکڑا چُب کر دل کے پار بھی ہو سکتا ہے، اس چھوٹے سے مصرع میں سمانا مشکل ہے
  5. الف عین

    بادل غموں کا ہم پر کیسا یہ چھا گیا ہے----براءے اصلاح

    بھڑا گیا ہے؟ سمجھ میں نہیں آیا باقی شاید قابل قبول ہیں
  6. الف عین

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا-----برائے اصلاح

    مجھے کبھی تم بھلا نہ دینا یوں میرے دل کو جلا نہ دینا ------------- ایطا ہے، دونوں قوافی لا پر ختم ہو رہے ہیں جب کہ یہ قافیہ نہیں ہے اس غزل کا لہو سے اپنے جو خط لکھے تھے انہیں کہیں تم جلا نہ دینا ---------- درست خطوط میرے چھپا کے رکھنا کسی کو سب وہ دکھا نہ دینا ----------- خطوط رکھنا چھپا کے...
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح: ساتھی تو کہاں حسین و جمیل رہ گئی

    پیار کا گواہ تھا جو ، جب وہی مکر گیا۔ کون سی ہمارے پاس پھر دلیل رہ گئی ... اس صورت میں جُجب کی وجہ سے تنافر ہوتا ہے، الفاظ کی ترتیب بدل دو پیار کا جو تھا گواہ... قتل کر دیا مجھے ، لاش لٹکا دی مری یا خدا ابھی بھی کچھ اور ڈھیل رہ گئی؟ ... لٹکا دی پر اعتراض کے بعد اسے 'پھینک دی' کر دیا تھا تم نے؟...
  8. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح

    درست ہے
  9. الف عین

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    اگر آپ کے ہندوستانی متعلقین اردو زبان نہیں پڑھ سکتے تو صرف انہیں اردو سیکھنے کی گزارش کریں، ہاتھ سے لکھنا کئی لوگوں کے لیے مشکل ثابت ہوتا ہے جو زیادہ تر ہندی میں ہی کام کرتے ہوں، لیکن تھوڑا بہت پڑھنا آ جائے تو سمارٹ فون پر ٹائپ کرنا تو سیکھ ہی سکتے ہیں
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مطلع اب بھی واضح نہیں، کیا پاد ہو سکتا ہے ؟ کم از کم پہلے مصرع میں 'یہ' کی کمی ہے باقی اشعار تو میرے مشوروں کے مطابق ہی ہیں
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پھول بھی ترے پار ہو سکتا ہے؟ مطلع کا بیانیہ ذرا گڑبڑا گیا ہے لوٹنے پہ ترے لوٹے ہیں پرانے جذبات پیار تو پیار ہے دو بار بھی ہو سکتا ہے .. پہ کی جگہ پر، درست گر بھرے شہر میں ہو ایک اکیلا انسان اپنوں کے درد سے دو چار بھی ہو سکتا ہے .. ٹھیک میں اگرچے کوئی دل پھینک نہیں پر تیری ان اداؤں سے مجھے...
  12. الف عین

    مجھے بھی دل سے بھلا نہ دینا-----برائے اصلاح

    نثر سے جس قدر قریب مصرع ہو گا، اتنا ہی رواں ہو گا، نہ جانے آپ کے ذہن میں سیدھا سادہ 'یوں میرے دل' کی جگہ 'مرے یوں دل' کیوں آ جاتا ہے! ابھی مطلع ہی دیکھا ہے، اس قسم کی دوسری اغلاط بھی ہو سکتی ہیں
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

  14. الف عین

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    عابد علی خاکسار عمران سرگانی انس معین سعید احمد سجاد
  15. الف عین

    اصلاح سخن: آخرش میں انہیں، ناخدا کیوں کروں؟

    زیست کے مہرباں کی ترکیب بھی پسند نہیں آئی مجھے
  16. الف عین

    ہم کو حالات کی دلدل سے نکلنا ہو گا---برائے اصلاح

    قوافی درست نہیں، ان کے بارے میں پہلے بھی کسی غزل پر بات ہو چکی ہے۔مشترک حروف 'نا'، جو ردیف میں شامل ہے، کے پہلے آخری حرف ساکن اور یکساں ہونا ضروری ہے چمکنا، سسکنا، جھلکنا.. درست قوافی 'نا سے پہلے چمک، سسک جھلک بھی قوافی ہیں مچلنا، نکلنا، بدلنا... یہ بھی درست ہیں اگر یہی قوافی ساری غزل میں ہوں...
  17. الف عین

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    محمد شکیل خورشید
  18. الف عین

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    کاشف اسرار احمد محمد فائق
Top