لہو لہو ہے وطن اور پارہ پارہ ہے
خموش ہو سبھی کیسے تمھیں گوارا ہے
چلو چلیں کہ وطن نے ہمیں پکارا ہے
... یہ بند اچھا نہیں. پارہ پارہ؟ دوسرا مصرع بے معنی ہے، ہاں ' ہو' کی جگہ 'ہوں' ہو تو مطلب نکل سکتا ہے
روش روش پہ لہو ہےرواں ہر اک جانب
چمن کے پھول ہیں ماتم کناں ہر اک جانب
اجڑ رہا ہے چمن جو چمن...