مرنے کا واقعہ بھی عجیب و غریب تھا
مارا ہے اس نے مجھ کو جو میرا طبیب تھا
...میرے مرنے کا.. کہا جائے تو بات واضح ہو
مرنے کا واقعہ بھی مرا کیا عجیب تھا
کیا جا سکتا ہے
کہتا تو کہتا کون مرے دل کا ماجرا
بس ایک دیدہ تر تھا جو میرا خطیب تھا
... محض دیدہ بحر میں آتا ہے جس سے واضح نہیں ہوتی بات، دیدۂ تر...