ایک کان سے موبائل فون چپکائے اور شورِ قیامت کی وجہ سے دوسرے کان میں انگلی ڈالے بٹ صاحب سےہماری ہم کلامی جاری تھی کہ اچانک ہی کتب فروش کی فٹ پاتھی دکان کے دوسرے سرے پر ایک منحنی سا بندہ ہمارا نام پکارنے لگا جب وہی آواز ہمیں فون پر بھی سنائی دی تو یہ یقین کئیے بغیر چارہ نہ رہا کہ یہی بٹ صاحب ہیں۔...