نتائج تلاش

  1. س

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    دو آپشن ہیں 1 : پاکستان پر امریکہ کی طرف سے ہر جائز و ناجائز طریقے سے دباؤ ڈالا جائے کہ وہ آفریدی کو اس کے حوالے کر دے۔ کیوں کہ یہ بندہ سی آئی اے کا محرم راز ہے۔ 2 : آفریدی کو انعام سے نوازا جائے ...وہی انعام ....جو سی آئی اے اپنے محرم رازوں کو جلد یا بدیر دیتی ہے یعنی آفریدی کو عازمِ عدم آباد...
  2. س

    پاکستان گوگل کے لیے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ

    میرا خیال ہے اس میں یقین نہ کرنے والی کوئی بات نہیں۔ میں نے تو مغرب اور امریکہ کے مقامی اخبارات کی ویب سائٹس پر بھی پاکستانی اشتہارات دیکھے ہیں ۔
  3. س

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    خان صاحب کیا آپ مجھ سے بڑھ کر حکومت کے نقاد ہیں؟۔ سیاست کے زمرے میں حکومت کا جس قدر لتاڑا میرے ہاتھوں اب تک ہو چکا ہے دیگر تمام اراکین کا مجموعہ بھی اس سے کم ہو گا۔ لیکن یہ کیا کہ ہر بات کی تان صرف اور صرف پاکستان ہی کو نشانہ بنانے پر ٹوٹے۔ کیا آپ نے کبھی بنگلہ دیش کی داخلی سیاست کا مطالعہ کیا...
  4. س

    میک اپ اورڈینگی مچھر

    خادمِ اعلیٰ صاحب اگر ڈینگی پر قابو پانے کے حوالے سے عملی اقدامات کے متعلق جان بوجھ کر مبالغہ آرائی نہیں کر رہے تو یقیناؐ انہیں اس سلسلے میں اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے۔ اس بار ڈینگی کے کم پھیلنے کی وجہ کوئی اقدامات نہیں بلکہ بارش کا عدم تسلسل اور ایک بارش کے بعد دو تین دن تک دھوپ کا نکل آنا ہے۔...
  5. س

    آئی ایس آئی امریکہ کو بدترین دشمن مانتی ہے‘

    بنگلہ دیش کبھی پاکستان ہوا کرتا تھا ، اب نہیں ہے۔ جن لوگوں کو ابھی بھی بنگلہ دیش پاکستان سے زیادہ عزیز ہے ان سے گزارش ہے کہ وہ یک طرفہ ٹریفک چلانے سے قبل تقسیم کے وقت کے حالات کا بغور مطالعہ کریں اور بطور خاص بنگالی قوم کی جبلت اور شیخ مجیب کی تنک مزاجی کو ضرور ذہن میں رکھا کریں۔ جب غدر مچتا ہے...
  6. س

    میک اپ اورڈینگی مچھر

    ڈینگی کا مرض مچھری کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ یہ بڑی رومانٹک مچھری ہے۔ خوشبو ، میوزک ،پھولوں اور صاف پانی کی دلدادہ ہے۔ لیکن خود اس کی شکل کافی مکروہ ہے اور شاید حسد کے مارے یہ میک اپ والے چہروں پر حملہ کرتی ہو گی :)۔
  7. س

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    جی محمود احمد غزنوی صاحب ، وہاں میری مداخلت سے پہلے ہی امن قائم ہو چکا تھا :) لہذا میں نے اپنی رائے محفوظ رکھی۔ بہر کیف مشار الیہ دھاگوں پر دونوں اطراف کے اراکین کے تحمل اور صبر کی تعریف کی جانی چاہئیے۔
  8. س

    پٹھے اپنے اپنے

    ہائیں!!!! کیا اُلو بھی پٹھے کھاتے ہیں؟۔:)
  9. س

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    جناب Muhammad Qader Ali .آپ سے گزارش ہے کہ آپ دینِ اسلام کی غلط تشریحات سے باز رہیں۔ احادیث کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اپنے تخلیق کردہ منظر میں فِٹ کرتے ہوئے شاید آپ کو قطعاً خوفِ خدا نہیں ہوتا یا پھر آپ جان بوجھ کر اسلامی تعلیمات کو بگاڑ کر پیش کر رہے ہیں۔ آپ یا میرے پاس کوئی اتھارٹی نہیں ہے کہ ہم...
  10. س

    امریکی صدر ہوا میں!

    "افریقی ڈھانچہ" ایسی "پنجابی جپھی" کو بہ آسانی برداشت کر جاتا ہے۔ کاش ہمارے سندھی کم پنجابی وزیراعظم اور سندھی کم بلوچی صدر بھی اپنے عوام سے اوبامہ کی طرح جپھیاں ڈالنے کی روایت کا آغاز کریں۔:)
  11. س

    اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    دوستانِ گرامی ، عزیزامین نے یہ دھاگہ جس مقصد کے لئے شروع کیا ہے آپ اس کو ذہن میں رکھ کر لکھتے تو اسلامی ممالک کے بارے میں بہت اچھی اور نایاب معلومات اس دھاگے کی زینت بن چکی ہوتیں۔ گپ شپ بھی چلتی رہتی ہے کہ یہ معلومات کی فراہمی میں ابلاغ کو آسان کر دیتی ہے لیکن استدعا ہے کہ اختلافی امور اور...
  12. س

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    محترم ، قادیانیوں اور قادیانیت پر علمی و تحقیقی بات کرنے کے حوالہ سے محفل پر کسی کو ممانعت نہیں ہے۔ لیکن آپ کا بالا کا مراسلہ اشتعال انگیزی ، تشدد پر اکسانے ، گروہی منافرت پھیلانے اور قانون شکنی پر ابھارنے کے زمرہ میں آتا ہے۔ لہذا آئندہ اس قسم کے لہجے کے استعمال سے پرہیز فرمائیں۔یہ اُردو محفل کے...
  13. س

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    پاکستانی کرکٹ ٹیم ہدف کا پیچھا کرنے میں ہمیشہ کمزور ثابت ہوئی ہے۔ رنز کے اتنے بڑے پہاڑ کو دیکھ کر پاکستانی بلے بازوں کی سٹی گم ہونا ہی تھی اور یہ ہار اسی وقت سے متوقع ہو گئی تھی جب آسٹریلیا کی رنز اوسط 10 سے اوپر چلی گئی تھی۔ بیس اووروں کے میچ میں 7 رنز سے اوپر کی اوسط بعد والی ٹیم کے لئے کافی...
  14. س

    یہودی نصارا کبھی مسلمانوں کے ہمدرد و اور دوست نہیں ہوسکتے

    "صحیح سند " ؟۔ کیا کسی غیر مسلم کو نوکری پر رکھنا یا خود کسی غیر مسلم کی ملازمت کرنا نا جائز و حرام ہے؟۔ کیا نوکری کرنے کا مطلب دوستی کرنا ہوتا ہے؟۔ کیا صحابہ کرام ایک دوسرے کو "اللہ تجھے تباہ کرے" کے الفاظ سے مخاطب کیا کرتے تھے؟۔ کیا قرآن میں کہیں صریح انداز میں لکھا ہے کہ غیر مسلموں کی توہین کرو؟۔
  15. س

    مجھے انک جیٹ کلر پرنٹر خریدنا ہے.

    اشفاق بھائی کیا یہ پرنٹر All in one ہے؟۔
  16. س

    بجلی ہائے بجلی

    نہیں جناب ابھی بجلی اتنی بھی مہنگی نہیں ہوئی۔ 5000 میں تو سونے کے لئے ائر کنڈیشنر چلایا جاسکتا ہے۔ 7000 روپے کمانے والا تو پنکھے میں بھی گزارا کر سکتا ہے۔
  17. س

    بجلی ہائے بجلی

    انیس بھائی ، کنڈا سسٹم چوری کی ایک قسم ہے جس کا قطعاً قطعاً کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ یہ اخلاقی و مذہبی دونوں لحاظ سے ممنوع ہے۔ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ ہمارے درمیان ایک ایسا طبقہ فروغ پا گیا ہے جو خود کو عالم کہلواتا ہے لیکن اس طبقے کی مجرمانہ ذہنیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ایسے لوگوں کی...
  18. س

    مجھے انک جیٹ کلر پرنٹر خریدنا ہے.

    دوستو ، میں hp all in one پرنٹر استعمال کر رہا ہوں لیکن اس سے مطمئن نہیں ہوں۔ اس کی وجوہات: 1 : کلرCartridge بہت چھوٹا ہے چند پرنٹس نکالنے کے بعد خالی ہو جاتا ہے۔ 2 : کمپنی اس کا ریفل Recommend نہیں کرتی بلکہ خالی ہونے پر نیا خریدنے کا کہتی ہے جس کی مالیت قریب 2000 روپے ہے۔ اگر ریفل کیا بھی...
  19. س

    بجلی ہائے بجلی

    عمران یقین جانو کہ اپنے بچپن اور لڑکپن کے ٹرین کے تفریحی اور محفوظ سفر یاد آتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ اسی برطانیہ کو پھر سے آواز دے لیں کہ جس کے بنائے ڈیمز اور ٹرین بھی ہم سے نہ چل سکے ۔ ہم کیسے لوگ ہیں کہ اسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں جس پر ہمارا بسیرا ہے۔
  20. س

    بجلی ہائے بجلی

    145 یونٹس کا بِل 2389 روپے ہو تا یونٹ کا حساب آپ خود لگا لیں۔ اور ابھی جو 85 پیسے یونٹ اس مہینے سے بڑھیں گے اس کا اطلاق KESC پر نہیں ہو گا۔ میں تو آج کل سولر پینل خریدنے کا سوچ رہا ہوں لیکن ہال روڈ پر ایسے ایسے فراڈئیے ہیں کہ بار بار ارادہ ملتوی کرنا پڑتا ہے۔
Top