نتائج تلاش

  1. س

    تلاشِ گُم شُدہ

    جی شمشاد بھائی آپ نے درست کہا میری نظر سے وہ اطلاع نہیں گزری تھی۔ مطلع کرنے کا شکریہ۔ یعنی نبیل بھائی کے اغواء والا شک درست نکلا۔:) بالکل محمد خلیل الرحمٰن بھائی میری یہی خواہش ہے کہ ان کا دیدار ہو جائے۔ لاہور میں رہتے فون کیا یا جرمنی میں کیا وہ تو ایک ہی بات ہے۔ لاہور میں ہیں تو بالمشافہ "اک...
  2. س

    تلاشِ گُم شُدہ

    جناب یہ دروازے کی اوٹ میں کھڑے رہتے ہیں۔ جب کوئی بات مطلب کی ہو تو جواب دیتے ہیں اور پھر سے اوٹ میں چلے جاتے ہیں :) ۔ نبیل بھائی پہ شاعر کا یہ شعر موافق آتا ہے۔ خوب پردہ ہے، چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
  3. س

    تلاشِ گُم شُدہ

    خواتین و حضرات آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اُردُو محفل کے چیف ایگزیکٹو جناب نبیل صاحب کافی دنوں سے لاپتہ ہیں۔ اُردُو محفل کا کونہ کونہ چھان مارا لیکن ان کا کوئی اتا پتا نہیں مل رہا۔ یہ خدشہ بھی ہے کہ انہیں اغوا کر لیا گیا ہو اور بعد ازاں جرمنی سے پاکستان پہنچا دیا گیا ہو تا کہ تاوان وصول کرنے میں...
  4. س

    کچھ شوبزنیوز جہنیں پڑھ کے مجھےکافی حیرت ہوئی...

    کوئی بات نہیں۔ ٹیوننگ با قاعدگی سے ہوتی رہنی چاہیے :) ۔
  5. س

    کچھ شوبزنیوز جہنیں پڑھ کے مجھےکافی حیرت ہوئی...

    آپ کا یوں صفائی پیش کرنا ہی آپ کو مشکوک بناتا ہے۔:D
  6. س

    کچھ شوبزنیوز جہنیں پڑھ کے مجھےکافی حیرت ہوئی...

    نئے نئے منسوب ہوئے ہیں نا :)۔
  7. س

    کچھ شوبزنیوز جہنیں پڑھ کے مجھےکافی حیرت ہوئی...

    محمد امین بھائی اب آپ ایسے دھاگوں میں نہ آیا کریں۔ :D
  8. س

    اردو بلاگ اصل مسلئہ

    شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ Blog Templates تیار شدہ حالت میں ہوں جن میں نستعلیق کی سپورٹ موجود ہو۔
  9. س

    آپ کس کے ساتھ ہيں؟

    http://www.ibo.org/ibaem/conferences/documents/EDUCATIONINIRAQBYWARANDOCCUPATIO1.pdf
  10. س

    اک کڑی نظر!

    ایسے عاشقانِ با مراد میران شاہ اور پشاور کے چند مخصوص علماء سے رابطے میں رہا کریں۔ چاند رینٹ پہ لینے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے گی بلکہ جب چاہیں اپنا نیا نکور چاند حاصل کر سکیں گے .......وہ بھی عید کا۔ :) اب لاہور میں بھی ایک شاخ کھل گئی ہے جس کے ڈسٹری بیوٹر مولانا طاہر اشرفی ہیں۔اس لئے پنجابی...
  11. س

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    محترم اراکین ، اگر آپ کبھی یہ سمجھیں کہ کوئی دوسرا رکن آپ کے ساتھ جارحانہ رویہ برت رہا ہے یا آپ کے ساتھ اخلاق سے گر کر ہم کلام ہو رہا ہے تو اس کا بہترین حل "رپورٹ" کا بٹن دبانا ہوتا ہے۔ اس سے وہ مراسلہ یا مراسلے اور رکن اُردو محفل کی انتظامیہ کی نظر میں آ جاتے ہیں ۔ انتظامیہ ہر رپورٹ پر مناسب...
  12. س

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    مذاق سے ایک بات یاد آئی۔ مشرقِ وسطیٰ میں میں نے سب سے پہلے مدینہ منورہ میں قیام کیا ۔ پہلے دن آمد پر دوپہر کے وقت ایک دوست کھانے کے لئے ایک عرب ہوٹل پر لے گیا اور اس ہوٹل پر بہت بڑا بورڈ لگا تھا جس پر لکھا تھا۔ ”المذاق“۔ یہ پڑھتے ہی ہمیں عربی اور کلاسک اردو کی قربت کا اندازہ ہوا۔ نہ جانے لوگ...
  13. س

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ہاں جی ، ذرہ نوازی ہے ہماری۔ اور ذرہ ایسا ہے کہ علمی لیبارٹری میں انشقاق پر ایٹم سے زیادہ ادبی توانائی کا حامل ثابت ہوا ہے۔:) خوش رہئے اور لکھتے رہئے ۔
  14. س

    کیا ڈاکٹر صاحب ٹھیک کر رہے ہیں؟.

    جیسا کہ ہم پہلے ہی سے جانتے ہیں کہ پاکستان کے معروف ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں سیاست میں فعال ہو رہے ہیں اور اس مقصد کے پیشِ نظر انہوں نے اپنی ایک سیاسی جماعت تحریکِ تحفظِ پاکستان کے نام سے بنائی ہے جس کی رجسٹریشن 17 جولائی 2012 کو الیکشن کمشن آف پاکستان میں کروا دی گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب...
  15. س

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ابوشامل اجی ہم آپ کو اُردُو محفل پر ہر گز ہرگز خوش آمدید نہ کہیں گے۔ آپ ہم سے قبل اردو محفل پر تشریف لائے تھے لہذا جب تک ہمیں یہاں آ کر آپ خوش آمدید نہیں کہیں گے ہم بھی آپ کو نہیں کہیں گے۔:) چلیں Most Welcome کہے دیتے ہیں۔ کیا یاد کریں گے۔
  16. س

    اک کڑی نظر!

    عنوان پڑھتے وقت "ک" پر پیش پڑھتا رہا۔ سچ کہتا ہوں کہ جب تک مراسلہ کھول نہ لیا ایک تجسس ہی رہا کہ یہ کیا عنوان ہوا بھئی۔ وہ تو مراسلے کا متن پڑھ کر سمجھ آئی کہ یہ "کُڑی" نہیں کڑی ہے۔:)
  17. س

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    یعنی میرے "متاثرین" میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا۔:) شدید شکریہ۔:p
  18. س

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    تو پھر تم بھی سمجھداری کا ثبوت دو نا!!!۔:)
  19. س

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    بس جی حُسنِ نظر ہے آپ کا۔ بہنیں تو بھائیوں کی تعریفیں ہی کیا کرتی ہیں بھلے بھائی کتنے ہی پھوہڑ ہوں۔:)
Top