لگی لپٹی نہیں رکھتا۔
اپنی ذات پر اکثر دوسروں کو ترجیح دیتا ہوں۔
معاملات کو عقلی و علمی دلائل پر پرکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
کوئی مافوق الفطرت کہانیاں سنائے تو زور سے قہقہہ نکل جاتا ہے۔ حالانکہ عام حالات میں میں مسکرانے پہ اکتفا کرتا ہوں۔
کاروباری معاملات میں اللہ اور رسول یا مذہب کے ناجائز استعمال...