نتائج تلاش

  1. س

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    اتنے زیادہ لوگوں کے قاتل اور اقبالی مُجرم کو دہشت گرد کہنے کی بجائے معلوم ہے کیا کہا گیا؟۔۔۔۔۔دائیں بازو کا ہم خیال۔ مغربی منافقت تیرا بھی کوئی انت نہیں۔:)
  2. س

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    اللہ تعالی سب کو اپنی امان میں رکھے۔ ویسے جس رفتار سے امریکہ کے اندر دہشت گردی بڑھ رہی ہے اس کو روکنے کے لئے ڈرون حملے بہت ضروری ہو گئے ہیں۔ جس نسخے سے دوسروں کا علاج کرنا چاہتا ہے امریکہ اس کا استعمال خود پرکیوں نہیں کرتا؟۔:)
  3. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    Most Welcome قادری صاحب۔ بٹ صاحب سے آپ کا رابطہ تو ہو ہی گیا ہے امید ہے اب تک تفصیل مل چکی ہو گی۔
  4. س

    جی بالکل ایسا کر ہی گزریں شاید اسی طرح "دنجا" رنجہ میں تبدیل ہو جائے.

    جی بالکل ایسا کر ہی گزریں شاید اسی طرح "دنجا" رنجہ میں تبدیل ہو جائے.
  5. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    جو نصیب میں ہوا۔ اور کچھ نہیں تو ایک دوسرے کا دماغ تو کھائیں گے ہی :) ۔
  6. س

    تعارف السلامُ علیکم،

    خوش آمدید جناب۔
  7. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    فرخ منظور صاحب ، جناب تیار ہیں نا؟۔
  8. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    جی جناب فی الحال "ہم" ہی آ رہے ہیں۔ اس "ہی" کو "بھی" میں بدلنے کے لئے کوئی تیار ہی نہیں ہو رہا۔:)
  9. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    چُپ کریں نا امین بھائی ۔ آپ کی ایسی باتوں سے شمشاد بھائی مجھ سے ملنے کا ارادہ ہی ترک نہ کر دیں۔:) ویسے آپ بھی کچھ عرصہ میں میری مہمان نوازی کے لئے تیار رہئے۔
  10. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    جناب ؛ آپ فیروز پور روڈ تک ہی آ جائیں اس سے آگے میں لے جاؤں گا۔ ویسے جانا تو مجھے بھی پینڈو سوٹ میں ہی ہے۔ بھادوں کے مہینے میں ولایتی لباس نہیں پہن سکتا۔ بندہ خود بھی گاؤں کا "باسی" ہے شہر میں "تازہ" آیا ہے :)
  11. س

    سرمہء نورِ بصارت

    جی بالکل ۔ کچھ نہیں بلکہ اکثر ہوتے ہیں۔:)
  12. س

    ویڑھا

    سرائیکی وسیب دے لوکاں وانگ سرائکی زبان بھی ڈاڈھی مٹھڑی اے۔ میں ایہہ زبان بول تے نئیں سنگدا پر ہچھی طرح ایں کو سمجھنا ضرور ہاں۔ ثریا ملتانیکر دے سرائکی گاون بچپن توں ای میرا دل چھِک لیندے ہان۔ اُوں ویلے ریڈیو پاکستان ملتان تو شامیں پئے ہک پروگرام نشر ہوندا ہا جیہندا ناں تے میں کُوں وِسر گیا ہے پر...
  13. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    بالکل جناب ، ان کو آپ سے ضرور ملواؤں گا۔ بلکہ آپ بھی میرے غریب خانے پر تشریف لائیے گا ۔
  14. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    ویسے تو شمشاد بھائی کا بھی مجھ سے ملاقات کا پروگرام ہے لیکن تاریخ کا کچھ پتا نہیں کہ کب تشریف لا رہے ہیں۔
  15. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    ابھی ٹیگ مارتے ہیں اور سب سامنے آ جائے گا۔ جی جناب حسیب نذیر گِل صاحب اور باباجی اپنی قیام گاہوں کا اعلان فرمائیں ۔
  16. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    مجھ سے بہتر تو شمشاد بھائی جانتے ہوں گے کیوں کہ وہ پی آر والے بندے ہیں :) ۔ ویسے میں کوشش کرتا ہوں کہ لاہوریوں کا کھوج لگاؤں۔
  17. س

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    لو جی ہم تو پہنچ بھی گئے۔ بھئی مال روڈ نہیں اس دھاگے پر۔ اب دو دن باقی ہیں۔ اور کون کون شامل ہو رہا ہے؟۔
Top