وارثی صاحب ، ایک معلوماتی تحریر کے لئے شکریہ۔
تحریر کے اس حصے کی تھوڑی سی وضاحت فرما دیں کہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ عربی مہینے انگریزی یا بکرمی مہینوں کی طرح سے موسم کے پہلو سے پہلو ملا کر نہیں چلتے جبکہ شکار اور سیاحت کا ایک خاص موسم ہوا کرتا ہے ۔ خاص طور پر جزیرۃ العرب کے شدید موسم میں کسی ایک...