نتائج تلاش

  1. س

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    4 برس قبل نبیل بھائی نے ایک گزارش کی تھی میں اب اسی کو دہراتے ہوئے کہوں گا کہ قادیانیت کی حمایت یا مخالفت اس دھاگے کا مقصود نہیں۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے تحقیقی کام کے متعلق جو کچھ کسی کے پاس ہے یہاں سانجھا کرے۔
  2. س

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    محمود بھائی میری تحریر آپ کی تحریر کا جواب نہیں تھی بلکہ ایک عمومی روئیے کی طرف اشارہ تھا جو ماضی میں برصغیر کے لوگوں کو باوجود مذہبی فرق کے پیار محبت سے جوڑ کر رکھتا تھا۔ پھر مذہب کو کمرشلائز کر دیا گیا اور معاشرتی مسائل بھی مذہبی نظر سے دیکھے جانے لگے۔ آج کل جس قسم کی بیماریوں کی تمام ممالک و...
  3. س

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    آئیے چند باتیں حضرت میاں میر رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں جانیں۔ امرتسرکے مشہور گوردوارے ہری مندر صاحب کا سنگِ بنیاد اسی ہستی نے گرو ارجن دیو کی دعوت پر رکھا تھا۔ چلئے اب ایک ہندو یعنی سرگنگا رام کے احوال پر بھی ایک نظر دوڑا لیتے ہیں۔ اور جب سرحد کے اس پار سے مذہبی منافرت کا آغاز ہوا تو اس عظیم...
  4. س

    جشن آزادی مبارک

    بہت شکریہ Fawad - صاحب۔ دعا کریں کہ ہماری آزادی آپ کے پالیسی سازوں کے ہاتھوں سے محفوظ رہے۔:)
  5. س

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    سب انسان آدم کی اولاد ہیں۔ محض ان کے مذہب کی وجہ سے ان سے نفرت یا حقارت کا رویہ ہمیں کسی طور بھی زیب نہیں دیتا۔ یہ اسلام کی تعلیمات کے منافی ہے بلکہ اسلام کی انتہائی غلط تشریح ہے۔ ہمارے بڑے ہندوستان سے مسلمانوں کی علیحدگی کا ایک سبب یہ بھی بتایا کرتے تھے کہ اگر مسلمان کسی ایسے کنویں سے پانی پی...
  6. س

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    یہ سیاست ہے ہی ایسی چیز جس پر "اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی" والی بات صادق آتی ہے ؛ لہذا اب ڈاکٹر صاحب پر تنقید بھی ہو گی اور ان کے عقیدتمندوں کو اس تنقید کو صبر اور حوصلے سے سننا بھی ہو گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ناقدین پر لازم ہے کہ وہ تنقید کرتے وقت شخصی احترام اور عمومی اخلاقی معیار کو ہمہ وقت...
  7. س

    خطِ غربت سے نیچے افراد کے لیے موبائل

    لگتا ہے منموہن سنگھ اپنے شہباز شریف صاحب سے انسپائر ہو گئے ہیں۔:) ملٹی نیشنل کمپنیزکلچر تیرا ستیا ناس ۔ غریبوں کی بچی کھچی جیبوں کا صفایا کرنے کا پروگرام ہے ، شروع میں لالچ دے کر۔
  8. س

    اطلاعات کے بارے میں کچھ معلومات چاہیے ہے

    لیں جی ، ابن سعید بھیا نے میرا کام سہل کر دیا۔ :)
  9. س

    اطلاعات کے بارے میں کچھ معلومات چاہیے ہے

    اُردو محفل کا کوئی بھی رُکن جب آپ کے کسی بھی مراسلے کو پسند یا نا پسند کرتا ہے تو آپ کو "اطلاعات" میں اُس کی اطلاع موصول ہوتی ہے اور اس کے اوپر سُرخ ہندسوں میں اطلاعات کی تعداد ظاہر ہوتی ہے۔ اپنے ماؤس کا پوائنٹر " اطلاعات" پر لے جا ئیں تو خود بخود ایک چھوٹی سی ونڈو کھل جاتی ہے جس میں اطلاعات کی...
  10. س

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    فیس بُک کا اپنا ایک مزاج ہے جو اردو فورمز سے بالکل ہٹ کر ہے ، لہذا تقابل میں پڑنا ہی نہیں چاہئے۔ میں بات کروں گا اردو محفل کے حوالے سے کہ اس کے سیاسی فورمز پر جس قدر تنقید حکومتِ پاکستان پر ہوتی ہے شاید ہی کسی دوسرے اردو فورم پر ہوتی ہو لیکن فرق یہ ہے کہ یہاں تنقید برائے تنقید کا رواج نہیں ہے...
  11. س

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    نہیں بھائی جی ، میں ایسا نہیں سمجھتا۔ سورج روشنی کا منبع ہے اور میرے خیال میں منبع جس قدر دور ہو گا اُسی قدر روشنی کم ہو گی۔ یہاں دو باتیں جمع ہوتی ہیں، 1: روشنی تیز ہے یا کم 2: روشنی کتنی دیر تک مریخ پر رہتی ہے۔ سورج کے دور ہونے سے روشنی کم ہو سکتی ہے اور دورانیے کے حوالے سے zeesh کی گرد سے...
  12. س

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    zeesh سورج سے فاصلہ بڑھنے سے روشنی کا دورانیہ کم ہونا چاہئے نا کہ زیادہ۔کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے کہ مریخ پر اس کے برعکس ہے ، جبکہ وہاں کی فضا بھی کافی گرد آلود ہے۔
  13. س

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    دوستو کیا خیال ہے آپ سب کا ، اب کافی مباحثہ نہیں ہو گیا ۔
  14. س

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    شمشاد بھائی ، کیوں اپنا جی جلا رہے ہیں۔ حساب تو اپنے صدر صاحب نہیں دے رہے یہ چھوٹے موٹے ادارے اور افراد کیا دیں گے۔ گندے انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال کے اصل حق داروں کے لئے تو یہ قوم سڑکوں پر ان کے حق میں نعرے لگانے آ جاتی ہے ، ان کی گاڑیوں پر پھولوں کی بارش کرتی ہے ، انہیں اپنانجات دہندہ سمجھ...
  15. س

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    دوستانِ گرامی ، ہاتھ ہلکا رکھیں۔ یہ تصویر مریخ کی نہ بھی ہو تو اپنے ذوقِ جمالیات کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈوبتے سورج کے خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہوں۔
  16. س

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں شمشاد بھائی کہ ظفری بھائی رمضان کے مہینے میں قید کر دئے جاتے ہیں :D
  17. س

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یوں کہئے نا ، شمشاد بھائی ، کہ پانی میں مدھانی چلائیں گے جیسی آج کل پاکستان میں ہر شعبے میں چلائی جا رہی ہے ۔ پانی میں جتنی بھی مدھانی چلا لیں مکھن نہیں نکلے گا :)۔ کہنے کا مطلب یہ کہ جب سائنسی تعلیم و تربیت کے اداروں اور نصاب تعلیم پر توجہ نہیں دی جائے گی تو پھر سائنسی ترقی کہاں سے ہو گی؟۔مجھے...
  18. س

    مستقبل ميں کاريں ہوا، موٹر سائيکل درختوں سے چلائي جا سکيں گي،

    شمشاد بھائی ، کار کے حوالے سے تو یہ بہت قریب ہے کہ یہ Compressed Air سے چلے گی۔ بہرحال یہ خطیر بھی ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ ابھی تک پٹرول و ڈیزل کا کوئی بہتر اور سستا متبادل سامنے آیاہےسوائے برازیل کے گنے کے رس سےکشیدکردہ ایندھن کے ۔ ہوا یا گیس سےانجن چلانے میں انسانی جان کے لئے خطرہ کافی ہوتا ہے...
  19. س

    مستقبل ميں کاريں ہوا، موٹر سائيکل درختوں سے چلائي جا سکيں گي،

    مستقبل ميں کاريں ہوا، موٹر سائيکل درختوں سے چلائي جا سکيں گي، شجاعت قرني کراچي (نصراقبال/ اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سابق سيکريٹري اور پاکستان ايسوسي ايشن آف سائنٹسٹس اور سائنٹفک پروفيشن کے سابق صدر شجاعت علي قرني نے انکشاف کيا ہے کہ مستقبل ميں کاريں پاني نہيں، ہوا سے چليں گي جبکہ موٹر سائيکل درخت کے...
  20. س

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    یہ کوئی خاص بیٹریاں نہیں ۔گاڑی میں استعمال ہونے والی بیٹری کی قسم ہیں۔ کچھ ایسڈ والی ہوتی ہیں لیکن اب زیادہ رواج ڈرائی بیٹری کا ہے جو مہنگی ہے لیکن کارکردگی میں بہت بہتر ہے اور اس کی دیکھ بھال نہیں کرنا پڑتی۔ آپ جہاں سے دیگر اشیاء خریدیں گے وہی لوگ آپ کو پینل کی صلاحیت کے مطابق بیٹری کے سائز کا...
Top