نتائج تلاش

  1. س

    تعارف سید عاطف علی

    سید عاطف علی صاحب ؛اُردُو محفل پر خوش آمدید۔ بہت خوب کہ آپ ایک علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اُردو سے آپ کے علمی ، قلبی اور نسبی تعلق کے با وصف آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی آرزو رکھتے ہیں۔
  2. س

    تعارف محمدشعیب خضدار

    خوش آمدید ، شعیب صاحب۔ امید کرتے ہیں کہ آپ سے خوب گپ شپ رہے گی۔ لڑی کا عنوان دیکھ کر معاً خیال آیا کہ شاید حضرتِ اقبال عالمِ بالا سے اردو محفل پر تشریف لے آئے ہیں۔ اگر آپ حکم کریں تو لڑی کا عنوان آپ کے اسمِ گرامی سے موسوم کیا جا سکتا ہے۔
  3. س

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    عید ہی کے موقع پر پاکستان پر چند گھنٹوں کے دوران 3 ڈرون حملوں کے میزائلوں نے بھی ہمیں اوبامہ کا پیغام دیا۔ کون کہتا ہے کہ امریکی اشرافیہ منافق ہے؟۔:)
  4. س

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    ظفری بھائی ، یہی بات سمجھنے کی ہے کہ مسلم ریاستوں میں قوانین کو نظرئیے کے تحت بنانے کی بجائے نظرئیے کو قانون بنا دیا جاتا ہے جو بہت سارے مسائل کی بنیادی جڑ ہے۔ حالانکہ نظریہ قانون سے بہت ارفع ہے اور یہ اپنے ماننے والوں کے کردار کی تعمیر کرتا ہے جبکہ قوانین ایک مخصوص دائرے میں رہتے ہوئے ریاست کے...
  5. س

    مبارکباد عیداً سعیداً

    زبردست ۔ اتنے سارے عید کارڈز۔ سب کو عید کی ڈھیروں مبارکباد۔
  6. س

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    "وہی انداز ہے ظالم کا...پرانے والا"۔:) یعنی سسسسسسسسسسسسسسسست۔
  7. س

    تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

    توجہ دلانے کا شکریہ اشفاق علی صاحب۔ تصحیح کر دی گئی ہے۔
  8. س

    تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

    اُردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنے اور اوستہ محمد کے بارے مزید کچھ بتائیں۔
  9. س

    سیل فون کے کیموفلاج اینٹینا

    ذوقِ جمالیات کا اظہار۔ مضر اثرات کم نہیں ہوتے بہر حال۔
  10. س

    اے پاک سر زمیں!

    عبدالرزاق قادری صاحب، دسیوں بلا گرز اردو محفل کے اراکین ہیں اور اپنے بلاگز کی تحاریر بھی کبھی کبھار اردو محفل پہ پیش کر دیتے ہیں لیکن ان کا بلاگ اپنی جگہ پر الگ سے ان کے ذاتی تجربات و مشاہدات کے آئینے کی حیثیت سے ہوتا ہے ۔ وہ جانتے ہیں کہ بلاگز کی تمام تحریریں اردو محفل یا کسی بھی فورمز پر پیش...
  11. س

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    جی "یہاں سب کچھ بکتا ہے"۔ سیاستدان ضمیر بیچتے ہیں اور عوام میں سے کچھ ایمان بیچتے ہیں بس قیمت ڈالروں میں وصول کرتے ہیں۔ اور دونوں کا خریدار بھی ایک ہے:)
  12. س

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    واہ رے امریکہ تیری چالیں۔ طالبان کا اتنی کاریگری سے استعمال کرتا ہے کہ جھوٹ پہ سچ کا گماں ہونے لگ جاتا ہے۔:) خود تو 12 سال میں 50 ملکوں سمیت طالبان کو ختم نہ کر سکا" کیوں کہ وہ ختم ہو جاتے تو کھیل ہی ختم ہو جاتا " اب جاتے جاتے اس خطے میں ایسا بیج بونے والا ہے جو کئی دہائیوں تک عدم استحکام پیدا...
  13. س

    اے پاک سر زمیں!

    جی بالکل ان کے ایسے ہی مزید کارنامے ہیں محفل پہ ۔
  14. س

    اے پاک سر زمیں!

    عبدالرزاق قادری صاحب ، لکھتے وقت آپ کے حواس قابو میں ہوتے ہیں یا نہیں؟۔ مجھے یہ سخت لہجہ اس لئے اختیار کرنا پڑ رہا ہے کہ آپ کا کم و بیش ہر مراسلہ دوسری تہذیبوں ، افراد ، گروہوں اور نظاموں پر کیچڑ اچھالنے سے بھر پور ہوتا ہے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ یہ سب باتیں اردو محفل کے قواعد کی خلاف ورزی...
  15. س

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ ہے طالبانی اسلام کا ورژن۔
  16. س

    نشان حیدر

    احباب ، ہر معاملہ میں کفر و اسلام اور قادیانیت کو کیوں گھسیڑ لیا جاتا ہے؟۔ جب ایک رکن کے کسی مراسلے کی رپورٹ کر دی جاتی ہے تو پھر انتظامیہ خود ہی ایکشن لے لیتی ہے لہذا اراکین خود سے اسی قسم کے جوابی مراسلات سے گریز فرمایا کریں۔ یہ دھاگہ جس کام کے لئے کھولا گیا ہے وہ کریں تو بہتر رہے گا دیگر...
  17. س

    اے پاک سر زمیں!

    لیجئے مکرمین دھاگے پر سے قفل ہٹا دیا گیا ہے کیوں کہ اراکین کی اکثریت نے اس تقفیل کو پسند نہیں کیا اور کچھ اراکین نے اسے کھولنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ امید کرتا ہوں کہ احترامِ باہمی کے جذبے کے تحت باتیں جاری رہیں گی۔
  18. س

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
  19. س

    شفیق فاطمہ شعریٰ ہمارے بیچ نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  20. س

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    دیکھئے صاحبان ، بحث یہ نہیں کہ کون کیا تھا اور قیام پاکستان کے وقت کیا بن گیا۔ حسن نثار جن برادریوں کا ذکر کر رہے ہیں وہ قیامِ پاکستان سے قبل بھی اپنا وجود رکھتی تھیں۔ ممکن ہے کہ کچھ لوگوں نے اپنی برادریوں کو ہیر پھیر سے بدل کر کچھ سے کچھ بنا لیا ہو لیکن اسے قیام پاکستان کے ساتھ مخصوص کرنا...
Top