بیک اپ کے لئے لگائی گئی بیٹریاں اپنی استعداد کے مطابق ایک سے 3 سال کے دوران تبدیل کرنا پڑتی ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی قابلِ ذکر ماہانہ اضافی خرچ نہیں ہے۔ انورٹر اور پینل بھی ایک بار ہی خریدنا پڑتا ہے اور کئی سال تک کار آمد رہتا ہے۔
ہاں چھت پر نصب پینل کی حفاظت کا معقول انتظام ہونا چاہئیے ، یہ نہ ہو...