یوسف ثانی بھائی کیا تب رویت ہلال کا حکم ساقط ہو جائے گا؟۔ اور اگر ایک ہی شہر مکہ کے کچھ لوگ رویت ہلال کا دعوی کریں اور کچھ اس سے انکار کریں (پشاور کی طرح) تو ایسے میں حاکم کی بات کہاں تک معتبر ہو گی جبکہ بقول آپ کے چاند کو آنکھ سے دیکھنا ضروری ہے۔
مزید یہ کہ پاکستان میں رویت ہلال کے لئے دور بین...