نتائج تلاش

  1. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    اگر میرے مراسلات کی مثبت ریٹنگ کرنے والے طنبورہ پارٹی ہیں تو یقین کیجئیے آپ سب سے پہلے خود کو طنبورہ کہہ رہی ہیں کہ درجنوں بار آپ کی طرف سے میرے مراسلات پر متفق ، پسند اور زبردست کی ریٹنگ ہوئی ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ اراکینِ محفل کا تمسخر اڑاتے وقت آپ نے کسی اخلاقی اصول کی پرواہ نہیں کی۔ متعلقہ...
  2. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    محترم بہن ، جب کوئی شریف آدمی خاتون کو اس کا جائز مقام دیتے ہوئے عزت کا رویہ اپنائے تو اس کی قدر کرنا چاہئیے نہ کہ اپنے روئیے کی وجہ سے تنازعات پیدا کئے جائیں۔ میں نے لکھا کہ میں خواتین کی خصوصی عزت کرتا ہوں۔ یہ اس لئے ہے کہ میری ماں ایک عورت تھی اور میری بہنیں اسی صنف سے تعلق رکھتی ہیں۔ اللہ کا...
  3. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    جی بالکل ، میری باتیں کسی کی سوچ سے مختلف ہو سکتی ہیں اور کسی کی مجھ سے لیکن مجھ پر اعتراض اٹھانے کے لئے جو اندازِ گفتگو اختیار کیا گیا وہ آپ سب کے سامنے ہے اور میرا برادرانہ رد عمل بھی آپ کی نظروں سے اوجھل نہیں۔
  4. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    محمد شعیب بھائی ، کوئی بات نہیں:) ۔ مجھے آپ پر اعتراض نہیں۔ یہاں سب کو بات کرنے کی آزادی ہے۔
  5. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    میری بہن ، اب چونکہ آپ نے مجھے ایک فریق کے طور پر سامنے رکھ لیا ہے اس لئے مجھے آپ سے بحث نہیں کرنا ہے۔ آپ نے مجھ پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگایا ہے جس کے بعد انصاف کا تقاضا ہے کہ میں اس قضیے کا فیصلہ محفل کے منتظمین پر چھوڑ دوں۔ میں زحمت دوں گا نبیل بھائی ، شمشاد بھائی ، ابن سعید...
  6. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    میری بہن ، اب میں آپ سے آپ ہی کےلہجے میں مخاطب ہونے سے تو رہا کہ اس قسم کا انداز میرا شیوہ نہیں۔ میں خواتین کا خصوصی احترام کرتا ہوں اور ماڈریٹر ہونےکے ناطے دہری بندش کا شکار ہوں۔ آپ کو اور مجھے بھی پتہ ہے کہ محفل کے اکثراراکین کے ساتھ آپ کی خوامخواہ کی سینگ پھنسائی کس قدرعام ہے۔ آپ سریع...
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت مزے میں ہوں بہن ۔ ابھی کچن سے آوازہ آیا ہے کہ کھانا تیار ہے تو اب اپنے پسندیدہ کریلے گوشت کھا کر مزید مزے ہو جائیں گے۔:)
  8. س

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    Rashid Ashraf صاحب ، اتنی عمدہ تحریر شاملِ محفل کرنے پر آپ کو تبریک پیش کرتا ہوں۔ تحریر کا فانٹ جمیل نوری نستعلیق میں کر دیا ہے تا کہ یہ تحریر دِکھنے میں بھی اُتنی عمدہ لگے جس قدر پڑھنے میں ہے۔
  9. س

    تے ٹُٹ گئی تھڑک کر کے

    شمشاد بھائی ، فی الحال نیلم بہن کے ارسال کردہ ربط کو ابتدائی مراسلہ میں درج کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی دوسرا ربط ہو تو تدوین کر دیں۔
  10. س

    میں اپنے مراسلے میں ان اشخاص کو کیوں نہیں دیکھ سکتا جنہوں نے میرا مراسلہ پسند فرمایا ہے؟

    ہا ہا ہا ویسے ،احمد بھائی ، کوئی پسند کرے یا نا پسندمیں اپنے احساسات کو بلا کم و کاست ظاہر کر دیا کرتا ہوں۔ریٹنگ مجھے راہ راست پر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
  11. س

    عامر خان کا کیرئیر ختم ہو چکا؟

    بہت شکریہ ، شمشادبھائی۔ خبر کا عنوان ربط کےمطابق مدون کردیا گیا ہے۔
  12. س

    میں اپنے مراسلے میں ان اشخاص کو کیوں نہیں دیکھ سکتا جنہوں نے میرا مراسلہ پسند فرمایا ہے؟

    ادھر ہمارا یہ حال ہے کہ ناپسند اور غیر متفق فرمانے والوں کو بھی نہیں دیکھ پاتے :D
  13. س

    شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

    برادرِ محترم ، آپ کی ابتدائی بات انتہائی خوبصورت ہے ۔ جس نے اس پر عمل کر لیا اس کا آنے والے کل ،گزرتے ہوئےآج سے بہتر ہوتا ہے۔ سو جان سے ذاتی پیغام میں آپ سے رابطہ کرتا اگر آپ کے مراسلات قواعد سے ہٹ کر ہوتے۔ بلکہ یوں کہئیے کہ ذاتی مراسلہ جناتی رفتار سے آپ کے ان باکس پر دستک دے رہا ہوتا۔:) اللہ...
  14. س

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    نہیں جی ، ہم خاموش کروانے والے ماڈریٹرز میں سے نہیں ہیں بلکہ ہم تو تحریک دیتے ہیں اپنی سوچ کو دوسروں کے ساتھ سانجھی کرنے کی اور متفقہ سوچ پیدا کرنے کی۔ اظہار رائے برداشت کرنا اور وہ بھی برصغیر کے لوگوں کا ؛کسی امتحان سے کم نہیں لیکن ہمت و استقامت سے سب ممکن ہو جاتا ہے۔ بہت سارے فتوے ، الزامات ،...
  15. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    لا حول و لا قوۃ الا بااللہ۔ اب اس کے علاوہ کہا بھی کیا جا سکتا ہے کہ ؛ ڈیڑھ ماہ قبل نائجیریا کی فضائی کمپنی "دانا" کا طیارہ آگ کی لپیٹ میں آنے کے بعد تباہ ہو گیا اور اس میں قریب 157 لوگ جل کر کوئلہ ہو گئے جن میں مسلم ، عیسائی ،مظاہر پرست اور 2 بھارتی شہری بھی شامل تھے ، یہ تصویر ان بد قسمت...
  16. س

    تے ٹُٹ گئی تھڑک کر کے

    شمشاد بھائی ، خبر کا ربط عنایت کیجئیے۔
  17. س

    عامر خان کا کیرئیر ختم ہو چکا؟

    شمشاد بھائی ، خبر کا ربط عنایت کیجئیے۔
  18. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    جی یہ Oh I See تو آج تک کوئی کام نہیں کر سکی لیکن سوال یہیں سے اٹھتا ہے کہ آخر کب تک یہ سب ایسے ہی چلے گا؟۔ کیا وجہ ہے کہ یہ سب کچھ تسلسل کے ساتھ ہو رہا ہے؟۔ مسئلے کی جڑ کہاں واقع ہے؟۔
  19. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    احباب کی نقد و نظر اپنی جگہ۔ ایک سوال کا جواب مطلوب ہے۔ آج کا مسلمان اس قدر ، بے بس ، مجبور اور لاچار کیوں ہے کہ ، اسے ایک طرف بین الاقوامی طور پر جانوروں کی طرح سے شکار کیا جاتا ہے تو دوسری طرف اپنے اپنے غیر مسلم ومسلم ممالک ، بشمول پاکستان ، میں اسے گائے بیل کی طرح ذبح کیا جاتا ہے ، کوئی...
  20. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    سب سے پہلے تو محترم بہن پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرا نظریہ اسلام ہے جو بھی انسان توحید و رسالت پر ایقان و ایمان رکھتا ہے اُس کا اور میرا نظریہ سانجھا ہے ۔ ایک ہی رب کے ساجدین اور ایک ہی رسول کے عاشقین کو میں مخالف نظرئیے کے کاربند نہیں سمجھتا ۔ محفل پر میرے جملہ مراسلات میں سے ایک بھی مراسلہ...
Top