افغانستان میں11 برس کا عرصہ ، کھربوں ڈالر کا خرچہ ، ہزاروں فوجیوں کا جھٹکا اور ابھی تک دہشت گردوں کا کھٹکا ؛ ایک قوم کا تُم نے کیا کباڑہ ، جانتا ہے یہ جگ سارا ، کہ اس کے پیچھے کیا مقصد ہے تمہارا؛ سچ تم بول سکتے نہیں ، اپنا ماضی بدل سکتے نہیں ، عیاری چھوڑ سکتے نہیں ، کسی کے دوست ہو سکتے نہیں۔...