نتائج تلاش

  1. س

    کامٹی کا فساد

    جمعہ کی رات ایک ہزار کے قریب مظاہرین نے ناگپور کے نواحی قصبہ کماٹھی (کامٹی) Kampty , Kamathi Town میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ پولیس ان لوگوں کو گرفتار کرے جو کہ علاقہ کی ایک مسجد میں پتھر پھینکنے میں ملوث ہیں۔مظاہرین نے پولیس کی 13 گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی اور 20 پولیس والوں...
  2. س

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    بہت خوبصورت ہے حیدرآباد۔ سید تراب کاظمی صاحب حیدرآباد کی مشہور سوغات ہے کانچ کی چُوڑیاں ۔ اس گھریلو صنعت کی کچھ تصاویر عنایت کریں۔
  3. س

    ضیاء زندہ ہے

    میرا خیال ہے فرق تو پڑتا ہے۔ اگر ضیاء کے لگائے پودے چوبیس سال بعد بھی ہم مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ہمارے طرزِ معاشرت کی دھجیاں اڑا رہے ہیں تو محمد حنیف کا قلم ضیاء کی "تلوار" سے کہیں زیادہ نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ :) وما علینا الا البلاغ۔
  4. س

    ضیاء زندہ ہے

    سرِ مُو انحراف نہیں ہے کہ ضیاء کے دور میں یہ سب ہوا۔ یہ تو طے ہو گیا کہ ضیائی دور میں مذہب کا غلط استعمال ہوا۔ اب بات کرتے ہیں ان محمد حنیف صاحب کی جو صحافتی کاریگری کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کیا یہ بھی اپنی صحافت کا غلط استعمال نہیں کر رہے؟۔ ضیاء کی طرح:)
  5. س

    ضیاء زندہ ہے

    برادرِ عزیز ، بہ نظر عمیق جائزہ لیں کہ میں نے اپنے مراسلے میں ایک فقرہ لکھا ہے کہ ضیاء نے ' شدت پسندوں کو پنپنے کے شاندار مواقع فراہم کئے'۔ میں ضعفِ دماغ کا مریض ہوں نہ نسیان کا کہ اپنے لکھے ایک فقرے کو بھول کر کسی "مُصلح" پر اسی بات پر تنقید کروں کہ جس کا میں خود اقراری ہوں۔ محترم ، شاید...
  6. س

    ضیاء زندہ ہے

    محمد حنیف کے اکثر کالم حسن نثار کی طرز پر ہوتے ہیں۔ ضیاء مرحوم کی طرف داری مقصود نہیں بلکہ محمد حنیف کا ادنیٰ صحافتی معیار اور ان اسلامی اقدار پر موصوف کا غبار نکالنا کہ جو ایک اسلامی ملک کے باشندوں کے درمیان بلا اختلاف مسلک و مکتب یکساں قابلِ قبول ہیں اچھی طرح ظاہر کرتا ہے کہ وہ ضیاء پر تنقید...
  7. س

    ضیاء زندہ ہے

    شخصیت پرستی میں ہمارا جواب نہیں۔ :cool:
  8. س

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    کچھ ایسی ہی مالی مدد کسی وقت کے مدرسوں کے طلباء کو امریکہ نے فراہم کی تھی اور آئی ایس آئی نے انہیں گلے سے لگایا تھا تو طالبان کا عفریت وجود میں آیا۔ اب انگلش لینگوئج کے نام پہ مزید کوئی ریفائنڈ قسم کی عیاری سے کام لیا جا رہا ہے۔ کم از کم اس بار میں امریکہ کو الزام نہیں دوں گا بلکہ اپنے اندھے اور...
  9. س

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    کاتب بھائی ، وضاحت تو فرما دیتے کہ محمود احمد غزنوی نے کونسی دکھتی چیز پر ہاتھ رکھا ہے۔
  10. س

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    کاتب بھائی ، جبکہ ناچیز نے اپنے بارے میں آپ کی رائے کا بُرا ہی نہیں مانا تو آپ کو معذرت کرنےکی بھی ضرورت نہ ہے پھر بھی آپ کی تشفی کے لئے میں آپ کی معذرت قبول کرتا ہوں تا کہ" درویش کے قہر " سے بچا جا سکے :)۔ جنابِ من الفاظ کے ساتھ یہی تو مسئلہ ہے کہ ان کے پیکر میں بیک گئیر نہیں لگا ہوتا اسی لئے...
  11. س

    کوئٹہ، زائرين کي بس پر خودکش حملہ، 13 افراد جاں بحق، خيبرايجنسي ميں بم دھماکا، 8 سيکورٹي اہلکار شہيد

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، جناب میرے سطحی بیانات سے صرفِ نظر کر کے آپ نے بہت اچھا کیا(y) ۔ اب مجھ جاہل پر یہ منکشف فرمائیں کہ مسالک کی اختراع کس نے کی؟ اور مسلک کی بنیاد پر پہلا قتل کس نے اور کب کیا؟۔ میرا خیال ہے کہ محفل پر آج تک کسی رکن نے اس قدر اہم سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے اگر آپ یہ...
  12. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    برما کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر اگرچہ حکومتیں خاموش ہیں لیکن کچھ فورمز پر یہ مسئلہ اب اٹھایا جا رہا ہے۔ایک مثال یہ ہے۔
  13. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    مختلف نوعیت کے معاملات کو گڈ مڈ کرنے سے حالات کی درستی میں کوئی مدد نہیں ملا کرتی البتہ اس کے بگڑنے کے امکانات بڑھ جایا کرتے ہیں۔ آگے چلنے سے قبل ایک اہم مسئلے پر تھوڑی بات کروں کہ یہ مراسلات جو یہاں ارسال کئے گئے ہیں ارسال کنندہ کی اپنی تحریر نہیں بلکہ ایک ہفت روزہ کا کاپی پیسٹ ہے جو کہ جماعت...
  14. س

    برما (میانمار) اور شام میں مسلم عوام کا قتل عام ساری دنیا خاموش تماشائی

    برمی مسلمانوں پر بہت مدت سے عرصہ حیات تنگ ہے ۔ بہت سارے برمی بنگلہ دیش میں پناہ گزیں ہیں اور کچھ عرب ممالک میں خصوصی رعایات کے ساتھ رہ رہے ہیں لیکن جس بات کا قلق ہے وہ یہ کہ بین الاقوامی برادری ان کی حالتِ زار پر چُپ سادھے ہوئے ہے اور اسلامی مما لک کی حکومتیں بھی ان کے لئے کچھ نہیں کر رہیں بلکہ...
  15. س

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    چھوٹاغالبؔ بھائی آپ کے ابتدائی مراسلے کی تدوین کر دی گئی ہے اور اگر ہماری گزارش مان کر آپ اپنے دستخط تبدیل کر لیں تو تناؤ کم کرنے میں کافی مدد مل سکتی ہے لیکن ہم یہ نہیں بھولے کہ ہم آپ کو اس کے لئے مجبور نہیں کر سکتے اس لئے اسے آپشنل سمجھا جائے۔ ام نور العين بہن سے التماس ہے کہ اپنی غیر متفقہ...
  16. س

    صدر، وزيراعظم، وزرائے اعلي اور وزيرتوہين عدالت سے مستثني? ہونگے،

    'تُم سے پہلے کے لوگ اس لئے ہلاکت میں پڑ گئے کہ جب کوئی کمزور جُرم کرتا تھا اُسے سزا دیتے اور طاقتوروں کو چھوڑ دیتے تھے' حدیث رسول علیہ صلوۃ والسلام کا مفہوم۔ عدالت کی توہین کرنا ایک جُرم ہے اور اگر یہ توہین مقتدر لوگ کریں تو اس کی سنگینی میں اضافہ ہو جاتا ہے اور جب یہ لوگ اس جُرم پر خود کو...
  17. س

    صدر، وزيراعظم، وزرائے اعلي اور وزيرتوہين عدالت سے مستثني? ہونگے،

    صدر، وزيراعظم، وزرائے اعلي? اور وزيرتوہين عدالت سے مستثني? ہونگے، وفاقي کابينہ نے نئے بل کي منظوري ديدي اسلام آباد (طاہر خليل) صدر، وزيراعظم، گورنرز اور وزرائے اعلي? کو توہين عدالت سے استثني? کا نيا قانون اور دہري شہريت آئيني بل کي منظوري کے لئے پارليمنٹ کے دونوں ايوانوں کے ہنگامي اجلاس طلب...
  18. س

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    لیکن ہم جانتے ہیں کہ آپ "بڑی چیز ہیں"۔:) اجی حضور ، ابھی تک تو کوئی ہنستی مسکراتی تحریر ، سالگرہ کی مناسبت سے ، آپ کی طرف سے محفل کی زینت بن جانا چاہئیے تھی۔
  19. س

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    اردو محفل کے تمام اراکین و قارئین کو ساتویں سالگرہ پر ہدیہ مبارک قبول ہو ۔
  20. س

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    جنابِ عالی ، یہاں واردات ہوئی ہے نہ کوئی پولیس والا یہاں موجود ہے۔ ٰایک برادرانہ گزارش تھی جو آپ کے گوش گزار کرنا چاہی تھی۔ لگی لپٹی رکھے بغیر کہے دیتا ہوں کہ جس طریقہ سے ہم مسلمان فکری انتشار کا شکار ہیں اس میں برداشت کا عنصر بہت کم رہ جاتا ہے اور اس دھاگے میں ہم نے یہی مشاہدہ کیا۔ میں تمام...
Top