حسبِ سابق یہ متوقع تھا کہ چھوٹاغالبؔ کی کوئی مزاحیہ تحریر پڑھنے کو ملے گی ۔ لیکن یہ تحریر توقع سے بڑھ کر ثابت ہوئی۔ آنکھیں دھندلائیں ہی نہیں بلکہ باقاعدہ برسنے لگیں۔ 4 سا قبل 21 اگست کو میری والدہ مرحومہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں ۔ ان کی وفات کے بعد گویا زندگی سے تمام خوشیاں نکل گئیں۔ میں سمجھتا...