سعود بھیا بہت مزے کا جواب لکھا تھا آپ کے لئے لیکن شومئی قسمت 32 بند ہو گئی اور اب تقریباً 32 منٹ بعد ہی آئی ہے۔ پنجابی زبان کا ایک مزاحیہ مقولہ ہے 32 تے 32 دو بتیاں۔ یہ نیم خواندہ لوگوں کی Maths پر ایک طنز ہوتا ہے لیکن واپڈا کی 32 اس سے بھی سنگین طنز کرتی ہے جب سارے کئے کرائے پر پانی پھیر دیتی...