جی خواتین و حضرات ۔ آج لاہور میں مال روڈ کے کنارے انار کلی بازار میں ایک عید ملن پارٹی منعقد ہوئی۔ اس روایت شکنی کا ڈول اُردُو محفل کے نویں نکور رکن جناب عاطف بٹ نے ڈالا تھا ۔ جیسا کہ بتایا گیا کہ یہ پارٹی انار کلی میں منعقد ہوئی اس لئے اس میں مدعوئین بھی کَلے کَلے آئے کچھ مدعوئین دہشت گردی کے...