ہم سب اس بات کا مشاہدہ کر چکے ہیں کہ سلگتے اور نازک موضوعات پر جب بھی موضوع سے ہٹ کر لکھا گیا تو نتائج رنجش اور تلخ کلامی کی صورت میں ظاہر ہوئے۔ اس بات سے انکار نہیں کہ ذاتی دلچسپی کے معاملات اور گپ شپ کے زمرات میں بھی کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے لیکن سیاسی اور مذہبی مراسلات میں اس کی شدت سنگین...