ایک دُرِ شہوار بٹیا ہیں جو آرکیٹیکچر کے آخری سال میں ہیں
دوسری ایمان بٹیا ہیں جو اب پانچویں کلاس میں ہیں
تیسری جیہ بٹیا ہیں جن کے پاس اللہ میاں کا ایک خوبصورت سا تحفہ ہے جس کا نام عبداللہ گبین ہے۔ اللہ اس کا نصیب اچھا کرے اسے دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور اسے اپنی ماما کی آنکھوں کی ٹھنڈک...