نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اس کو اگر یوں کردیں تو؟ بوجھ غم کا ، ہمیں جاں سے بھاری لگے اور لگے روح سے اپنی بھاری خوشی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے

    جِس میں دِل کا زیاں ہو اے راجاؔ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    ہماری جانب سے بھی تمام پاکستانی اور ہندوستانی دوستوں کو جشنِ آزادی مبارک ہو
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میری پہلی نظم

    بہت خوب جناب۔ داد قبول فرمائیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ کیا زبردست انٹری ماری ہے جناب نے۔ واہ وا۔ مزہ آگیا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی لوگ::(علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    آداب عرض ہے جناب۔ دلی شکریہ قبول فرمائیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی لوگ::(علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    پسندیدگی پر دلی شکریہ قبول فرمائیے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    بہت خوبصورت کالم ہے جیہ بٹیا اور ہم شمشاد بھائی سے متفق ہیں کہ آپ انہیں پھر سے لکھنے کے لیے کہیں۔ پچھلا کالم بھی اسی دلچسپی کا حامل تھا۔ مزیدار مزیدار
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی لوگ::(علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    سیاسی لوگ محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) یہی سیاستِ دوراں، یہی ہے حال ان کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقریریں کمالِ کِذب و ریا ہے یہ زندگی ان کی معاف کرتا ہے ’’انصاف‘‘ ان کی تقصیریں سکندرانہ جلال اور ادائیں شاہانہ سیاسی لوگ، برہنہ ہیں جن کی تدبیریں خودی؟ یہ کون سی چڑیا...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    ہمارے ایک حیدرآبادی دوست نے ایک بار ہمیں یوں خراجِ تحسین پیش کیا تھا ’’ خلیل صاحب !آپ اسمِ بامسمیٰ ہیں۔ آپ نام کے بھی خلیل ہیں ، ویسے بھی خلیل ( قلیل) ہیں‘‘۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    چونکہ یہ موضوع اور اس سے متعلق بحث مکمل طور پر سیاسی رنگ لیے ہوئے ہے لہٰذا ہم اسے سیاست کی لڑی میں منتقل کررہے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    جیہ بٹیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ پاک بٹیا کو دینا جہان کی خوشیوں سے نوازے اور کبھی غمگین نہ کرے۔(آمین)
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    آداب عرض ہے تلمیذ بھائی۔ یہ سب آپ اور دیگر محفلین کی حوصلہ افزائی کے طفیل ہے کہ آپ کی پسندیدگیاں اور خوبصورت تبصرے دل بڑھاتے ہیں، ہمت بندھاتے ہیں اور دل ایک اور نئی سمت میں طبع آزمائی پر اکساتا ہے۔ بہت شکریہ قبول فرمائیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    ایسا؟ بھوت بڑی تعریف کردالے نا اپے؟ شکریہ خبول ہو
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ رنگینیٗ نوبہار، اللہ اللہ:: دکنی ترجمہ

    دکنی ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن یہ کیسی کی رنگیں بہار، اللہ اللہ شراباں ہیں کیا خوشگوار اللہ اللہ اُنوں دیکھ لے رئیں نظارے چمن کے میں تک رؤں کتے، روئے یار اللہ اللہ اُنوں توبہ کیسے کی جلوے دِکھارئیں اِدھر میرا دِل بے خرار اللہ اللہ وہ لب ہیں کی خربان ہے موجِ کوثر وہ زلفاں بولے، خلدِ زار اللہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نستعلیق انگلش 2

    ہیر آئی پریزنٹ ٹو یو مائی ٹرانسلیشن آف صوفی تبسمز گیزل کلرفُل، کلر فُل بہار اللہ اللہ یہ وائن کا کپ ، خوشگوار اللہ اللہ بی لویڈ اِز واچنگ، دی سین آف دی گارڈن اینڈ آئی ایم لوکنگ سوئے یار اللہ اللہ دی وے شی اپیئرز، ارے توبہ توبہ کلنگ می دلِ بے قرار اللہ اللہ لوکنگ ایٹ یور لپس اینڈ کوثر از...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    مزیدار مزیدار۔ بہت بہت مزہ آیا پڑھ کر جیہ بٹیا!
Top